تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دِل مَلْنا" کے متعقلہ نتائج

دِل مَلْنا

بے چین کرنا ، بے قرار کرنا ، سخت اذیّت دینا .

دِل کو مَلْنا

دل کو پامال کرنا ، فریفتہ کرنا

دِل کو پاؤں سے مَلْنا

کسی کے دل کو انتہا سے زیادہ اپنا فریفتہ کرنا

دِل کو تَلْووں سے مَلْنا

فریفتہ کرنا ، محبت میں مبتلا کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں دِل مَلْنا کے معانیدیکھیے

دِل مَلْنا

dil malnaaदिल मलना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

دِل مَلْنا کے اردو معانی

  • بے چین کرنا ، بے قرار کرنا ، سخت اذیّت دینا .
  • کمالِ مشتاق ہونا ، نہایت آرزو مند ہونا .

Urdu meaning of dil malnaa

  • Roman
  • Urdu

  • bechain karnaa, beqraar karnaa, saKht aziiXyat denaa
  • kamaal-e-mushtaaq honaa, nihaayat aarzuumand honaa

दिल मलना के हिंदी अर्थ

  • कमाल-ए-मुश्ताक़ होना, निहायत आर्ज़ूमंद होना
  • बेचैन करना, बेक़रार करना, सख़्त अज़ी्यत देना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دِل مَلْنا

بے چین کرنا ، بے قرار کرنا ، سخت اذیّت دینا .

دِل کو مَلْنا

دل کو پامال کرنا ، فریفتہ کرنا

دِل کو پاؤں سے مَلْنا

کسی کے دل کو انتہا سے زیادہ اپنا فریفتہ کرنا

دِل کو تَلْووں سے مَلْنا

فریفتہ کرنا ، محبت میں مبتلا کرنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دِل مَلْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دِل مَلْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone