تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لینا" کے متعقلہ نتائج

لینا

نذرانہ یابھین٘ٹ حاصل کرنا؛ ٹیکس وصول کرنا.

لینا نَہ دینا

رک : لینا ایک نہ دینا دو ، خواہ مخواہ.

لینا نَہ دینا کارے نَہ مَسْئَلے

کچھ حاصل نہ حصول

لینا نَہ دینا باتوں کا جَمْعْ خَرْچ

کرنا کرانا کچھ نہیں بس باتوں میں ہی ٹالتے ہیں

لینا دینا کُچھ نَہِیں اور گَٹْھری والے ہُوت

ایسے موقع پر کہتے ہیں جب کوئی بے عمل اور ناکارہ شخص صرف دعوے اور شیخی کے ذریعے لوگوں کو مرعوب کرنا چاہتا ہے ، ناحق کسی کا وقت خراب کرتا ہے.

لینا ایک نہ دینے دو

حاصل نہ حصول غرض نہ مطلب نیز مفت کی علت، ناحق کی مصیبت، بیٹھے بٹھائے، خواہ مخواہ

لینا نہ ایک، دینے دو

اس معاملہ میں نقصان ہی نقصان ہے

لینا نہ دینا، گاڑی بھرے چنا

مفت میں کوئی چیز لے تو کہتے ہیں

لینا نہ دینا کاڑھے پھرے حسینا

خواہ مخواہ دخل دینے کے موقع پر کہتے ہیں

لینا کَرکے

حاصل کر کے ، وصول کر کے نیز قرض کے کر.

لینا نِکَلنا

نال نکالنا (رک) کا لازم ، ہر داؤ پر نال نکالی جانا

لینا لِوانا

۔ (کنایۃً) قرضہ۔ جو یافتنی ہو۔ (توبۃ النصوح) افسوس کہ موت نے مجھ کو مہلت نہ دی لوگوں کا لینا دینا حساب کتاب بڑے بڑے بکھیڑے ہیں اجل سر پر آ پونہچی تمام لینا لوانا مارا پڑا۔

لینا نِکالنا

ہر داؤں پر جواریوں کی رقم میں سے اڈے کا محصول کاٹ لینا ، ٹیکس وصول یا ادا کرنا

لِینَہ

खजूर के पेड़ का तना, खजूर की | लंबी सोंट।

لینا لینا

دوڑیو، پکڑیو، جانے نہ پائے

لِینَا دِینَا

۱. حساب کتاب.

لینا دینا کام ڈوم ڈھاڑیوں کا محبت عجب چیز ہے

ٹالنے والے کے متعلق کہتے ہیں، جو کام کو ٹال دیے اور ٹال مٹول کرے

لینا دینا ساڑھے بائیس

فیصلہ کر لینے کے موقع پر کہتے ہیں

لِینُ الْعَظْم

(طب) ہڈیوں کا ایک مرض جس میں ہڈیاں نرم پڑ جاتی ہیں.

لین ہار

لینے والا.

لین ہارا

لینے والا.

ہَٹا لینا

کھسکانا ، دور کرنا ۔

نَہا لینا

غسل کرنا ، جسم کی غلاظت دھولینا ؛ (رک : نہانا) ۔

ہو لینا

(بچہ) پیدا ہونا

ہَر لینا

بھگا لے جانا ؛ اغوا کرنا

جَں٘بَہ لینا

حمایت کرنا ، طرتف داری کرنا.

ہَوا لینا

سیروتفریح کے واسطے باغوں اور سزہ وزاروں میں جانا، کھلے ہوئے میدان میں سیر کرنا

کَہہ لینا

کہنا (رک) کی تاکید یا تکمیلِ فعل کے لیے ، کسی بات کو طے کر کے اس کا اطہار کر دینا.

پَتَہ لینا

معلومات حاصل ہونا ، حقیقت دریافت کرنا .

بَہار لینا

حسن رونق، آب و تاب اور شباب وغیرہ سے لطف اندوز ہونا

لَہُو لینا

فصد کھولنا، نشتر مارنا، فصد کی راہ خون نکالنا

راسْتَہ لینا

. فوت ہونا ، مر جانا .

رَستَہ لینا

راستے سے کنارے ہو جانا تاکہ راہ گِیر کے چلنے میں کوئی رُکاوٹ نہ رہے ، جانے دینا ، نہ روکنا.

جَگَہ لینا

بدل لینا،قائم مقام ہونا۔

بوسَہ لینا

چومنا

لَہْرا لینا

آڑے ہاتھوں لینا ، خوب خبر لینا ؛ ذلیل کرنا ، بے عزت کرنا.

کِنارَہ لینا

علیحدگی اختیار کرنا.

آہَٹ لینا

کھٹکے کی تمیز کرنا، آواز کو پہچاننا، سن گن لینا، ٹوہ لگانا

ہَت لینا

ہاتھ میں لینا ، پکڑنا ۔

لَہْر لینا

دریا کا موج مارنا، موجزن ہونا، نیز لہرانا

جامَہ لینا

لباس پہننا.

مُہلَت لینا

وقت لینا ، وقت مانگنا ، وقفہ لینا ۔

تُہْمَت لینا

رک: تہمت بانْدھنا (پر یا پہ کے ساتھ).

ناطَہ لینا

رک : ناتا لینا ۔

اِجارَہ لینا

(کسی چیز کو) ٹھیکے پر لینا

کَہْلا لینا

اقرار کرا لینا، اقرار لینا

مورْچَہ لینا

جنگ کرنا، مقابلہ کرنا، دشمن کے مورچے کی جگہ لے لینا

حَرارَہ لینا

تیزی دکھانا، جوش میں آنا یا جوش دکھانا، جذبہ دکھانا

ہُنَر لینا

ہنر سیکھنا ، فنی تعلیم حاصل کرنا ۔

بُہْتان لینا

بہتان رکھنا ، جھوٹا الزام دینا

ہَنسا لینا

مذاق اُڑانا ؛ ہنسا دینا۔

ہَتِّیا لینا

خود کو قتل کا مرتکب گرداننا

سَہارا لینا

پناہ میں آنا، تقویت پانا، پناہ لینا

پَوہَل لینا

سکھوں کا منجملہ پان٘چ عہدوں کے ایک بہ عہد کرنا کہ بال نہ من٘ڈائیں گے.

ہِلا لینا

مانوس کر لینا ؛ سدھانا ۔

پِیالَہ لینا

شراب پینا ؛ مرید ہونا .

پَناہ لینا

۱. حمایت میں آنا، پشت پناہی چاہنا، صدمے یا اذیت سے بچنے کے لیے کس کے پاس ٹھہرنا یا رہنا، دشمن کی نظر سے روپوش ہونے کےلیے کسی محفوظ مقام میں آنا.

لوہُو لینا

لہو لینا ، فصد کھولنا

کِینَہ لینا

بدلہ لینا ، دُشمن بنانا .

کِرایَہ لینا

کرایہ وصول کرنا .

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone