تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَتّی" کے متعقلہ نتائج

بَتّی

وہ بٹی ہوئی روٹی یا کپڑا جسے عموماً کڑوے تیل کے دبے میں ڈال کر جلاتے ہیں

بَتی

لفظ، گفتگو، بات کی تخفیف

بُتّی

سفرمیں کھانے پینے کا سامان، زاد راہ، توشہ

بِتّی

لڑکوں کا ایک کھیل جس میں ایک لڑکا گول ٹھیکری پاؤں کے ان٘گوٹھے کی کھائی میں رکھ کر پھین٘کتا ہے دوسرا ”بتی بتی“ بآواز بلند کہتا ہوا بڑھتا ہے اور ایک سان٘س میں اسے اٹھا لاتا ہے.

بَطی

سست، دھیما، مدھم

بَتّی دینا

آگ لگانا ؛ داغنا.

بَتّی پَڑے

چراغ جلے، مغرب کے وقت

بَتّی جَلے

at dusk when lights are turned on

بَتّی جَلْنا

چراغ جلانا (رک) کا لازم.

بَتّی بَنانا

روئی یا کپڑے وغیرہ کو دونوں ہتیلیوں سے ملا کر بتی بنانا

بَتّی بولْنا

عاجز یا مجبور ہونا، تھک جانا

بَتّی بَٹْنا

روئی یا کپڑے وغیرہ کو دونوں ہتھیلیوں سے مل کر بتی بنانا

بَتّی بَتّی

لیر لیر، دَھّجی دَھّجی

بَتّی لَگانا

ابتدائی تیاریاں مکمل ہونے کے بعد کسی کام کو شروع کر دینا ، کام کا آغاز کرنا .

بَتّی دکھانا

شتابے سے بندوق توپ وغیرہ داغنا یا آتشبازی کا بان وغیرہ چھڑانا.

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone