تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آنکھوں" کے متعقلہ نتائج

آنکھوں

چشم، اشارہ ، ایما، نظر

آنکھوں سے

بسر و چشم، بہت اچھا، بخوشی، بدل و جان، بڑی خوشی سے

آنکھوں میں

رک : آن٘کھ میں

آنکھوں پَہ

بڑی خوشی سے، بسر و چشم

آنکھوں پَر

بڑی خوشی سے، بسر و چشم منظور ہے

آنکھوں دیکْھتے

دیدہ و دانستہ، جان بوجھ کر، جاننے کے باوجود

آنکھوں دیکھی

آن٘کھوں دیکھا کی تانیث، خود مشاہدہ کی ہوئی، اپنی آنکھوں سے دیکھی ہوئی، چشم دید

آنکھوں دیکھا

خود مشاہدہ کیا ہوا، اپنی آن٘کھوں سے دیکھا ہوا، چشم دید

آنکھوں دیکْھنا

خود دیکھنا، خود مشاہدہ کرنا، اپنی آنکھوں سے دیکھنا

آنکھوں آنکھوں

دیکھتے ہی دیکھتے، طرز دید سے (کا ہے کلمۂ حصر ’ہی‘ کے اضافے کے ساتھ)

آنکھوں میں ہے

نظر میں بسا ہوا ہے ، نگاہوں میں پھرتا ہے، دھیان اور خیال میں ہے ، یاد ہے.

آنکھوں میں بیٹھنا

مکرنا، آنکھوں میں سما جانا

آنکھوں کا جی

آنکھوں کا نور، آن٘کھوں کا تارا

آنکھوں خاک

چشم بد دور، خدا نظر بد سے بچائے

آنکھوں کے دیکھتے

دیکھتے ہی دیکھتے، بہت جلد، اپنے ہی زمانے میں

آنکھوں سے متعلق محاورے

آنکھوں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone