تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَسَب" کے متعقلہ نتائج

نَسَب

۲. نسبت ، علاقہ .

نَسَب نامَہ

وہ تحریر جس میں کسی خاندان کا شجرہ تفصیل سے درج ہو، خاندان کا شجرہ، کرسی نامہ، شجرۂ خاندان

نَسَب عالی

اعلیٰ نسب ، عالی نسب ، اعلیٰ خاندان

نَسَبی

سگا رشتہ دار، بہن، بھائی، بیٹی، بیٹا، خالہ زاد، عم زاد وغیرہ

نَسَباً

بلحاظ نسب ، خاندانی طور پر ۔

نَسَب حَسَب

ماں باپ کا خاندانی سلسلہ، نسب، آباو اجداد کا سلسلہ، حسب نسب جو زیادہ مستعمل ہے

نَسَب فَروش

اپنے آباؤ اجداد کی تعریف کر کے اپنی بڑائی ظاہر کرنے والا ، اپنے اجداد پر فخر کرنے والا ، جس میں ذاتی خوبیاں نہ ہوں بلکہ آباؤ اجداد کی خوبیوں کی بنا پربڑا بننا چاہے ۔

نَسَبی عَزِیز

وہ رشتے دار جن سے پیدائشی رشتہ ہو ؛ جیسے : چچازاد ، خالہ زاد ، وہ شخص جس سے خون کا رشتہ ہو، سگا رشتہ دار ۔

نَسَبی اَبعاد

باہمی فاصلے ، وہ فاصلے جو مختلف اجرام یا اجسام کے درمیان ایک دوسرے کی نسبت سے ہوں ۔

نَسَبی سِلسِلَہ

سلسلہء نسب ، خاندانی شجرہ ؛ حسب نسب کا سلسلہ ، نسلی تعلق ۔

نَسَبیات

علم الانساب ، خاندانی سلسلے کا علم ۔ ن

نَسَب دان

شجرئہ نسب لکھنے والا ، نسب جاننے والا ، نسب کی تفصیلات جاننے والا ، نسب سے متعلق معلومات رکھنے والا ، نسب کا ماہر ۔

نَسَبی مَوانِع

شرع میں نسب کے لحاظ سے ، جس میں خونی رشتے داری ہو ، نکاح سے روکنے والی باتیں یا اسباب نیز نسب کے لحاظ سے منع کیے گئے رشتے ۔

نَسَب نُما

وہ عدد کسریٰ جس سے یہ معلوم ہو کہ ایک عدد کے اتنے برابر حصے کئے گئے ہیں

نَسَب دانی

علم الانساب ، خاندانی شجرے کی معلومات اکٹھا کرنا ۔

نَسَب مِلنا

کسی ایک کا دوسرے سے شجرہ ملنا، ایک خاندان کا ہونا ، مختلف اشخاص کا ایک ہی اب و جد کی اولاد ہونا

نَسَبِیَّت

نسبی یا نسلی امتیاز یا عصبیت ۔

نَسَبی تَعَلُّق

نسلی تعلق، نسب کے لحاظ سے تعلق یا واسطہ

نَسَب مُبارک

آنحضرت صلی اﷲ علیہ وآلہٖ وسلم کا شجرہ یا خاندانی سلسلہ

نَسَب شُماری

نسب دیکھنا ، نسب شمار کرنا ، خاندان کی گنتی کرنا ، کسی نسبی علاقے یا خاندانوں کی گنتی کرنا

نَسَبی کُفو

رتبے اور خاندان کے لحاظ سے برابر ، نسب کے لحاظ سے برابر ۔

نَسَبی قَرابَت

خاندانی تعلق ، عزیزداری ، رشتہ داری ۔

نَسَبی کِفائَت

نسبا ہم کفو ہونے کی حالت، خاندانی طور پر برابر ہونا، ہم نسب ہونا

شَجَرَۂ نَسَب

ماں باپ کا خاندانی سلسلہ، خاندانی سلسلہ، حسب و نسب، شجرہ نامہ، شجرالنسب، سلسلہ

سِلْسِلَۂ نَسَب

خاندانی سِلسلہ ، نسل کا تسلسل یا تعلق.

عالِی نَسَب

عالی نژاد، اونْچے گھرانے کا

اِعْلانِ نَسَب

announcement of ancestry, lineage

عالی نَسَب زادَہ

وہ جو اونچے گھرانے میں پیدا ہوا ہو، عالی خاندان

کَم نَسَب

کم اصل، بد ذات، بُرے خاندان یا نسل کا

ظَفَر نَسَب

خاندانی فاتح، ہمیشہ فتح حاصل کرنے والا

جِنْسِیَت نَسَب

ایک ہی نسل یا قبیلے کے ، جن کی اصل ایک ہو ، ہم شجرہ ۔

حَسَب نَسَب

ماں باپ کا خاندانی سلسلہ، نسب، آباو اجداد کا سلسلہ

فَخْرِ نَسَب

ذات کی بڑائی .

والا نَسَب

اعلیٰ خاندان کا ؛ والا حسب ؛ شریف النسل ۔

قُرَیشی نَسَب

قریش کی نسل کا، وہ شخص جس کا سلسلہ نسب قریش سے ملتا ہو

صاحِبِ نَسَب

اعلیٰ نسل کا ، عالی خاندان .

نام و نَسَب

اصل نسل، خاندان، ذات بنیاد

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone