تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَسَبی عَزِیز" کے متعقلہ نتائج

نَسَبی عَزِیز

وہ رشتے دار جن سے پیدائشی رشتہ ہو ؛ جیسے : چچازاد ، خالہ زاد ، وہ شخص جس سے خون کا رشتہ ہو، سگا رشتہ دار ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نَسَبی عَزِیز کے معانیدیکھیے

نَسَبی عَزِیز

nasabii-'aziizनसबी-'अज़ीज़

  • Roman
  • Urdu

نَسَبی عَزِیز کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ رشتے دار جن سے پیدائشی رشتہ ہو ؛ جیسے : چچازاد ، خالہ زاد ، وہ شخص جس سے خون کا رشتہ ہو، سگا رشتہ دار ۔

Urdu meaning of nasabii-'aziiz

  • Roman
  • Urdu

  • vo rishtedaar jin se paidaa.ishii rishta ho ; jaise ha chachaazaad, Khaalaazaad, vo shaKhs jis se Khuun ka rishta ho, sagaa rishtedaar

नसबी-'अज़ीज़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वह रिश्तेदार जिनसे जन्म का रिश्ता हो; जैसे :चचा ज़ाद, ख़ाला ज़ाद,वह व्यक्ति जिससे ख़ून का रिश्ता हो,सगा रिश्ता, सगा रिश्तेदार

نَسَبی عَزِیز سے متعلق دلچسپ معلومات

نسبی عزیز جب دو شخصوں کے درمیا ن کوئی پیدائشی رشتہ داری ہو تو وہ ایک دوسرے کے نسبی عزیزیا نسبی رشتہ دار کہلاتے ہیں۔ مثلاًعم زاد بھائی بہن، خالہ زاد بھائی بہن، یا اس سے بھی دور کی قرابت رکھنے والے آپس میں نسبی عزیز کہلائیں گے اگر ان کی قرابت کی وجہ پیدائش ہو، شادی نہ ہو۔ مثلاً میاں بیوی ایک دوسرے کے نسبی عزیز نہ ہوں گے، بشرطیکہ ان میں نسبی عزیز داری شادی کے پہلے ہی سے نہ ہو (مثلاً عم زاد بھائی بہن کی آپس میں شادی ہوجائے تو ان میں شادی کی رشتہ داری کے علاوہ نسبی رشتہ داری بھی ہوگی۔)ایسی عزیزداری جو شادی کے سبب سے قائم ہو، ’’سببی‘‘ عزیز داری کہلاتی ہے۔ مثلاًغالب اور خاندان لوہارو میں سببی عزیز داری تھی، یعنی امراؤ بیگم سے جب غالب کی شادی ہوئی تو وہ خاندان لوہارو کے عزیز دار ٹھہرے، پہلے ان میں کوئی رشتہ نہ تھا۔ لیکن خاندان لوہارو کی اولاد ہونے کے سبب لوہارو خاندان سے ضیاء الدین خاں نیر کی عزیز داری نسبی تھی۔ نسبی عزیزداری براہ راست ہوتی ہے اور سببی عزیزداری ’’نسبتی‘‘ ہوتی ہے۔ اسی لئے بیوی کے بھائی کو ’’برادر نسبتی‘‘ یا ’’برادر نسبت‘‘ کہتے ہیں۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نَسَبی عَزِیز

وہ رشتے دار جن سے پیدائشی رشتہ ہو ؛ جیسے : چچازاد ، خالہ زاد ، وہ شخص جس سے خون کا رشتہ ہو، سگا رشتہ دار ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَسَبی عَزِیز)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَسَبی عَزِیز

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone