تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَسَبیات" کے متعقلہ نتائج

نَسَبیات

علم الانساب ، خاندانی سلسلے کا علم ۔ ن

نَسَبِیَّت

نسبی یا نسلی امتیاز یا عصبیت ۔

نِسبَت

کسی چیز کی طرف منسوب ہونا، منسوب ہونے کی حالت

نِسبَتیں

۱۔ نسبت (رک) کی جمع

نِسبَتی

(رشتے دار) جن سے شوہر یا بیوی کے تعلق سے رشتہ ہو، جیسے، برادر نسبتی

نِسبت سے

۱۔ تعلق سے ، واسطے سے ، اس سبب یا وجہ سے ۔

نِسبَت بھائی

سالا ، جورو کا بھائی نیز بہنوئی

نِسبَت کَر

نسبتہً ، نسبت سے ، مقابلے میں ۔

نَسلِیات

قوموں اور خاندانوں کا علم ، مختلف نسلوں اور قبیلوں کی تاریخ اور اس کا علم ، کسی گروہ کے توارث کا علم ۔

نِسبت کرنا

۲۔ تشبیہہ دینا ، نظیر ٹھیرانا ۔

نِسبتاً

مقابلۃً، کسی چیز سے مقابلے کے لحاظ سے، کسی چیز سے نسبت کے لحاظ سے

نِسبَتًہ

نِسبَت ہونا

شادی بیاہ ہونا، منگنی ٹھیرنا، رشتہ ہونا

نِسْبَت آنا

۔بات آنا۔ شادی کا پیغام آنا۔

نِسبَت آنا

شادی کا پیغام آنا، بات آنا

اردو، انگلش اور ہندی میں نَسَبیات کے معانیدیکھیے

نَسَبیات

nasabyaat•नसबयात

  • Roman
  • Urdu

نَسَبیات کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • علم الانساب ، خاندانی سلسلے کا علم ۔ ن

Urdu meaning of nasabyaat

  • Roman
  • Urdu

  • ilam alaansaab, Khaandaanii silsile ka ilam । nuun

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَسَبیات)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَسَبیات

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone