تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَسَب دان" کے متعقلہ نتائج

نَسَب دان

شجرئہ نسب لکھنے والا ، نسب جاننے والا ، نسب کی تفصیلات جاننے والا ، نسب سے متعلق معلومات رکھنے والا ، نسب کا ماہر ۔

نَسَب دانی

علم الانساب ، خاندانی شجرے کی معلومات اکٹھا کرنا ۔

دَھن نَصِیب

رک : دھن بھاگ

دِن نَصِیب ہونا

خوشی کا دن آنا

نَصِیب کا دَھنی

خوش قسمت ، خوش نصیب ، مقدر کا سکندر ۔

نَصِیبے کا دَھنی

خوش قسمت، قسمت والا، خوش نصیب، بلند اقبال، خوش اقبال

نَصِیب پھیْر دینا

نصیب پھرنا (رک) کا متعدی ، اچھے دن لانا ؛ قسمت بدلنا ؛ اچھی قسمت کو ُبری یا ُبری کو اچھی کر دینا۔

نَصِیبَہ پَلَٹ دینا

حالات بدل دینا ، خوشحالی آنا ۔

نَصِیب پھوڑْ دینا

بدنصیبی مول لینا ، قسمت خراب کر دینا۔

نَصِیبے پَر مُہر لَگا دینا

بدقسمت کر دینا ، ترقی کی راہیں مسدود کر دینا ۔

نَصِیب کھوٹے کَر دینا

بری قسمت یا بدحالی دینا۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نَسَب دان کے معانیدیکھیے

نَسَب دان

nasab-daan•नसब-दान

اصل: فارسی

  • Roman
  • Urdu

نَسَب دان کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • شجرئہ نسب لکھنے والا ، نسب جاننے والا ، نسب کی تفصیلات جاننے والا ، نسب سے متعلق معلومات رکھنے والا ، نسب کا ماہر ۔

Urdu meaning of nasab-daan

  • Roman
  • Urdu

  • shijraa nasab likhne vaala, nasab jaanne vaala, nasab kii tafsiilaat jaanne vaala, nasab se mutaalliq maaluumaat rakhne vaala, nasab ka maahir

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَسَب دان)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَسَب دان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone