تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خَم" کے متعقلہ نتائج

خَم

کجی، ٹیڑھ، ترچھا پن، خمیدگی، جھکاؤ

خُم

پانی یا شراب کا مٹکا، گھڑا، بڑی ہانڈی، پیپا

خَمْع

घातक भेड़िया

خَموشا

گھوڑے کی ایک بیماری جس میں اس کے دونوں ہونٹوں میں بڑے بڑے بالوں کے نیچے چمڑے ، کے اند گوشت زائد و سخت مثل غدود پیدا ہوجاتا ہے ، چہیا روگ

خَم رُخَہ

(نباتیات) سرنگوں ، خمیدہ رک (انگ : Campylotropous) .

خَم بَہ خَم

پیچ در پیچ، بل کھایا ہوا، گھنگرالا

خَم گَشْتَہ

خمیدہ ، جُھکا ہوا ، ٹیڑھا .

خَموش

خاموش، چپ

خَمْسَہ

پانچ

خَمْصَہ

(طب) ایک وزن جو ایک قیراط یعنی سوا چار جو کا ہوتا ہے

خَم ہونا

جھکنا ، سرنگوں ہونا .

خَم دِیدَہ

दे. ‘खमदार'।।

خَم رَہْنا

جُھکا رہنا ؛ رُعب میں آنا ، دَیْںا .

خَمْلِیَّہ

خمل (رک) سے منسوب یا متعلق .

خَمْرِیَّہ

خمر سے منستوب ، وہ کلام منظوم جس میں شراب اور اس کے لوازم و متعلقات بیان کے گئے ہوں .

خَم دَم

ہمت، جوش، طاقت، دم خم

خَم دار

بل کھایا ہوا، پیچ دار، گرہ گیر، خمیدہ

خَم کُن

(احشائیات) جسم کے کسی حصے کو جُھکانے والا (پٹھا) (انگ : Flexor) .

خَمِیدَہ

خم کھایا ہوا، مڑا ہوا، ٹیڑھا، کجی لئے ہوئے

خَمیرہ

حقے کا خوشبودار تمباکو، خوشبودار گُڑاکُو

خَمْیازَہ

نیند کے غلبہ یا کاہلی و کسل وغیرہ کی وجہ سے بدن کو تاننے کا عمل، انگڑائی، جسمانی

خَموشاں

خاموش لوگ، (مراد) مردے

خَم و دَم

رک : دم خم .

خَم رُو

ترش رو ، کج ادا ، مغرور ، بد مزاج .

خَم کَمَنْد

کمند کا حلقہ، پھندا

خَم و چَم

رفتار معشوقانہ، خرام ناز، اتراہٹ

خَم دَرْ خَم

پیچ در پیچ، بل کھایا ہوا، گھونگریلا، بہت پیچدہ، بہت الجھا ہوا

خَم زُلْف

۱. زُلْف کا بل ، بالوں کا پیچ .

خَم و پیچ

کجی، بل، پیچ و خم

خَمْلِ مِع٘دَہ

(طب) معدہ کی چنٹیں جو خالی معدہ میں اس کی اندرونی لعاہدار جھلی کے طبیق میں پائی جاتی ہیں

خَمی

خمیدگی، ٹیڑھاپن، جھکاؤ، کجی

خَم اَنْدَر خَم

رک : خم در خم .

خَم آوَر

ٹیڑھا کرنے والا ، جھکانے والا .

خَمْس

پانچ

خَمْط

पीलू की एक जाति जिसमें छोटे-छोटे फल होते हैं।

خَمْل

رواں، ریشہ، چنٹیں

خَمَن

अपवित्रता, मलिनता, गंदगी।

خَمْر

چھپنا، پوشیدہ ہونا، ڈھانپنا

خَمْسَہ نُجَبا

(مراد) پنجتن پاک، محمؐد، علیؓ، فاطمؓہ، حسؓن، حسیؓن

خَم دینا

جھکانا، کبڑا کردینا (پشت کے ساتھ)، ٹیڑھا کرنا، بل ڈالنا

خَم خَطی

منحنی خط ، انحنائی ، منحنی .

خَم رُوئی

ترش روئی، کج ادائی، بدمزاجی

خَمّار

مے فروش، شراب بنانے والا، کلال

خَمْری

خرما کی ایک قسم جس سے عمدہ شراب تیار ہوتی ہے .

خَمْنا

مڑنا، خمیدہ ہونا، جھکنا

خَم کَرنا

جھکانا .

خَم رُخی

ترش روئی ، کج ادائی ، بد مزاجی .

خَم پَذِیر

ٹیڑھا ہو جانے والا ، کج ہونے والا ، بل کھاتا ہوا .

خَمِیر

زردی مائل جھاگ دار اور چیپچپا مادّہ جو سماروغی خلیوں پر مشتمل ہوتا ہے یہ خلیے شکرہنی مائعات یا نشانستہ کی موجودگی میں پیدا ہوتے اور بڑھتے ہیں گیہوں کے آٹے کے پھولنے اور سرکہ اور دہی وغیرہ میں ترشی پیدا ہونے کی بھی یہی وجہ ہے

خَمِ اَبْرُو

بھوؤں کا جھکاؤ، بھوؤں کی کجی

خَمْسَۂ مُس٘تَرِقَہ

شمسی سال ۳۶۵ دن اور ایک چوتھائی دن کا ہوتا ہے لیکن ایران کے منجین ، متاخرین شمسی مہینہ تیس دن کا قرار دیتے ہیں اور باقی پانچ دن اسقتدار کے آخر میں بڑھا دیے ہیں اور ان ہی پانچ دنوں کو جو گویا سال کے درمیان سے چرا لئے گئے مسترفہ کہتے ہیں بعض لوگوں نے اس نام کی یہ تو جہیہ کی ہے کہ ایک ایرانی بادشاہ کا وزیر ان پانچ دنوں کا محاصل تمام ملک سے وصل کر لیتا اور حساب میں نہ لگاتا تھا اس لئے یہ دن مسترفہ یعنی چرائے ہوئے کہلاتے گئے .

خَم پَڑْنا

بل آںا ، جھکاؤ پیدا ہونا .

خَم کھانا

رعب میں آنا ، رام ہونا ، قابو میں آنا .

خَمْرَک

ایک ترش پھل جسکی چار پھانکیں ابھری ہوتی ہیں ، کمرخ کمر کھ .

خَمْر خانَہ

شراب خانہ .

خَم ٹھوکنا

۔کشتی کے وقت بازو پر اس طرح ہاتھوں کو مارنا کہ آواز نکلے۔ (کنایۃً) کسی کام میں کسی سے مقابلہ کرنا۔ ؎

خَمانا

خم کرنا، جھکانا، ٹیڑھا کرنا

خَمِیری

خمیر کی ہوئی، خمیر اٹھا کر پکائی ہوئی

خَمِیرا

مصری اور شکر میں پکائی ہوئی خمیری روٹی

خَمان

(۱) ایک بڑی قسم اس کی شاخیں سفیدی مائل ہوتی ہیں پتے اخروٹ کے پتوں کی طرح مگر ان سے چھوٹے ہوتے ہیں ان سے بدبو آتی ہے ہر شاخ کے سرے پر گھنڈی ہوتی ہے پھول کا رنگ مائل بہ سرخی ہوتا ہے اور پھل نیلا سیاہی مائل رنگ رکھتا ہے اور اس کی شکل خوشے لہ سی ہوتی ہے اور شراب کی سی بو آتی ہے (لاط : Sambucas Nigra)

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone