تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خَموشا" کے متعقلہ نتائج

خَموشا

گھوڑے کی ایک بیماری جس میں اس کے دونوں ہونٹوں میں بڑے بڑے بالوں کے نیچے چمڑے ، کے اند گوشت زائد و سخت مثل غدود پیدا ہوجاتا ہے ، چہیا روگ

خَموشاں

خاموش لوگ، (مراد) مردے

خاموشَہ

رک : خاموش .(ب) امذ .

خَموش

خاموش، چپ

خموشی

آواز اور شور و ہنگامہ کی ضد، چپکا رہنے کی حالت، سکوت

خُمُوش

छीलना।

خُوشا

خوش حال، اچھا حال، بہت اچھا، بہت خوب

خاموش

جو اپنی زبان نہ کھولے، چپکا چپ، ساکت و صامت

خاموشی

آواز اور شور و ہنگامہ کی ضد، چپ چاپ رہنے کی حالت، سکوت

شَہْرِ خَموشاں

شہر خاموشاں، قبرستان

مَقامِ خَموشاں

وہ مقام جہاں مکمل خاموشی ہو ؛ مراد : قبرستان ۔

خاکِ خَموشاں

a grave, tomb

خَموشی توڑْنا

حالت سکون کو ختم کرنا ، آواز نکالنا ، بات کہنا ، بولنا .

وادِیٔ خَموشاں

خاموش رہنے والوں کی جگہ ؛ (مجازاً) قبرستان ، گورستان ۔

مُلکِ خَموشاں

قبرستان

اردو، انگلش اور ہندی میں خَموشا کے معانیدیکھیے

خَموشا

KHamoshaa•ख़मोशा

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

خَموشا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • گھوڑے کی ایک بیماری جس میں اس کے دونوں ہونٹوں میں بڑے بڑے بالوں کے نیچے چمڑے ، کے اند گوشت زائد و سخت مثل غدود پیدا ہوجاتا ہے ، چہیا روگ

Urdu meaning of KHamoshaa

  • Roman
  • Urdu

  • gho.De kii ek biimaarii jis me.n is ke dono.n honTo.n me.n ba.De ba.De baalo.n ke niiche cham.De, ke and gosht zaa.id-o-saKht misal Gaduud paida hojaataa hai, chahiiyaa rog

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خَموشا)

نام

ای-میل

تبصرہ

خَموشا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone