تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خَمْصَہ" کے متعقلہ نتائج

خَمْصَہ

(طب) ایک وزن جو ایک قیراط یعنی سوا چار جو کا ہوتا ہے

خَمْسَہ

پانچ

خَمْسَہ کھونا

بد حواس ہونا ، ہوش و حواس کا بچا نہ رہنا ، مخبوط الحواس ہونا .

خَمْسَہ نُجَبا

(مراد) پنجتن پاک، محمؐد، علیؓ، فاطمؓہ، حسؓن، حسیؓن

خَمْسَہ دُرُسْت ہونا

ہوش و حواس بچا ہونا ، حواس خمسہ کا درست ہونا .

خَمْسَۂ مُبارِکَہ

پانچ فروغ پذیر یا مبارک چیزیں ، انگلیاں .

خَمْسَۂ مُس٘تَرِقَہ

شمسی سال ۳۶۵ دن اور ایک چوتھائی دن کا ہوتا ہے لیکن ایران کے منجین ، متاخرین شمسی مہینہ تیس دن کا قرار دیتے ہیں اور باقی پانچ دن اسقتدار کے آخر میں بڑھا دیے ہیں اور ان ہی پانچ دنوں کو جو گویا سال کے درمیان سے چرا لئے گئے مسترفہ کہتے ہیں بعض لوگوں نے اس نام کی یہ تو جہیہ کی ہے کہ ایک ایرانی بادشاہ کا وزیر ان پانچ دنوں کا محاصل تمام ملک سے وصل کر لیتا اور حساب میں نہ لگاتا تھا اس لئے یہ دن مسترفہ یعنی چرائے ہوئے کہلاتے گئے .

جَواہِرِ خَمْسَہ

رک : جواہر معنی نمبر ا.

اَوْقاتِ خَمْسَہ

پانچوں فرض نمازوں کے وقت

اُصُولِ خَمْسَہ

توحید، عدل، نبوت، امامت، معاد

حَواسِ خَمْسَہ

اس سے پانچوں حواس ظاہری مراد ہوتے ہیں، پانچ حواس ظاہری (باصرہ، سامعہ، شامعہ، ذائقہ، لامسہ)

اَرکانِ خَمْسَہ

the five basic articles of Islamic faith considered 'pillars' of Islam, i.e. recitation of kalimah (کلمہ), namaz, fasting, zakat, and Hajj

فَرائِضِ خَمْسَہ

اسلام کے پانچ ارکان ، کلمۂ شہادت پڑھنا ؛ نماز ؛ روزہ ؛ حج ، زکوٰۃ.

حَواسِ خَمْسَہ باطِنی

رک : حواس باطنی

لَطائِفِ خَمْسَہ

(تصوف) پانچ لطائف ، رک : لطائف سِتّہ (بجز لطیفۂ نفس) .

اردو، انگلش اور ہندی میں خَمْصَہ کے معانیدیکھیے

خَمْصَہ

KHamsa•ख़म्सा

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

خَمْصَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (طب) ایک وزن جو ایک قیراط یعنی سوا چار جو کا ہوتا ہے

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

خَمْسَہ

وہ نظم جس کا پر بند پانچ مصرعوں پر مشتمل ہو

Urdu meaning of KHamsa

  • Roman
  • Urdu

  • (tibb) ek vazan jo ek qiiraat yaanii sivaa chaar jo ka hotaa hai

ख़म्सा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (चिकित्सा) एक भार जो एक कैरेट अर्थात् सवा चार जौ का होता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خَمْصَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

خَمْصَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone