تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خَمْسَۂ مُس٘تَرِقَہ" کے متعقلہ نتائج

خَمْسَۂ مُس٘تَرِقَہ

شمسی سال ۳۶۵ دن اور ایک چوتھائی دن کا ہوتا ہے لیکن ایران کے منجین ، متاخرین شمسی مہینہ تیس دن کا قرار دیتے ہیں اور باقی پانچ دن اسقتدار کے آخر میں بڑھا دیے ہیں اور ان ہی پانچ دنوں کو جو گویا سال کے درمیان سے چرا لئے گئے مسترفہ کہتے ہیں بعض لوگوں نے اس نام کی یہ تو جہیہ کی ہے کہ ایک ایرانی بادشاہ کا وزیر ان پانچ دنوں کا محاصل تمام ملک سے وصل کر لیتا اور حساب میں نہ لگاتا تھا اس لئے یہ دن مسترفہ یعنی چرائے ہوئے کہلاتے گئے .

اردو، انگلش اور ہندی میں خَمْسَۂ مُس٘تَرِقَہ کے معانیدیکھیے

خَمْسَۂ مُس٘تَرِقَہ

KHamsa-e-mustariqaख़मसा-ए-मुस्तरिक़ा

اصل: عربی

  • Roman
  • Urdu

خَمْسَۂ مُس٘تَرِقَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • شمسی سال ۳۶۵ دن اور ایک چوتھائی دن کا ہوتا ہے لیکن ایران کے منجین ، متاخرین شمسی مہینہ تیس دن کا قرار دیتے ہیں اور باقی پانچ دن اسقتدار کے آخر میں بڑھا دیے ہیں اور ان ہی پانچ دنوں کو جو گویا سال کے درمیان سے چرا لئے گئے مسترفہ کہتے ہیں بعض لوگوں نے اس نام کی یہ تو جہیہ کی ہے کہ ایک ایرانی بادشاہ کا وزیر ان پانچ دنوں کا محاصل تمام ملک سے وصل کر لیتا اور حساب میں نہ لگاتا تھا اس لئے یہ دن مسترفہ یعنی چرائے ہوئے کہلاتے گئے .

Urdu meaning of KHamsa-e-mustariqa

  • Roman
  • Urdu

  • shamsii saal ३६५ din aur ek chauthaa.ii din ka hotaa hai lekin i.iraan ke manjiin, mataaKhriin shamsii mahiina tiis din ka qaraar dete hai.n aur baaqii paa.nch din asaktdaar ke aaKhir me.n ba.Dhaa di.e hai.n aur un hii paa.nch dino.n ko jo goya saal ke daramyaan se churaa li.e ge masatarfaa kahte hai.n baaaz logo.n ne is naam kii ye to jahiih kii hai ki ek i.iraanii baadashaah ka vaziir in paa.nch dino.n ka muhaasil tamaam mulak se vasl kar letaa aur hisaab me.n na lagaataa tha is li.e ye din masatarfaa yaanii churaa.e hu.e kahlaate ge

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

خَمْسَۂ مُس٘تَرِقَہ

شمسی سال ۳۶۵ دن اور ایک چوتھائی دن کا ہوتا ہے لیکن ایران کے منجین ، متاخرین شمسی مہینہ تیس دن کا قرار دیتے ہیں اور باقی پانچ دن اسقتدار کے آخر میں بڑھا دیے ہیں اور ان ہی پانچ دنوں کو جو گویا سال کے درمیان سے چرا لئے گئے مسترفہ کہتے ہیں بعض لوگوں نے اس نام کی یہ تو جہیہ کی ہے کہ ایک ایرانی بادشاہ کا وزیر ان پانچ دنوں کا محاصل تمام ملک سے وصل کر لیتا اور حساب میں نہ لگاتا تھا اس لئے یہ دن مسترفہ یعنی چرائے ہوئے کہلاتے گئے .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خَمْسَۂ مُس٘تَرِقَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

خَمْسَۂ مُس٘تَرِقَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone