تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بان گِیر" کے متعقلہ نتائج

بان گِیر

(فیل بانی) سواری میں ہاتھی کے ساتھ رہنے والا ملازم کو اپنے ساتھ آتشی خدنگ رکھتا ہے اور جب راستے میں ہاتھی مست ہوتا ہے تو اسے ڈرانے کے لیے آتشی خدنگہ چھڑاتا ہے، بان انداز

بُھوں گَھر

تہ خانہ ، سرائے .

بَنا گَھر

آباد ، بھرا پرا خاندان یا گرہستی۔

بَہانَہ گَر

بہانے بنانے والا، مکار، چالاک، حیلہ گر

بَہانَہ گَری

بہانے بنانا

بَہَن گَھر بھائی کُتّا اور ساس گَھر جَمائی کُتّا

بھائی اگر اپنی بہن کے یہاں رہے یا داماد سسرال میں رہے تو اپنی عزت کھو بیٹھتا ہے

گُرو بِن مِلے نہ گیان، بھاگ بِن مِلے نہ سَمپتی

استاد کے بغیر علم حاصل نہیں ہوتا، اچھی قسمت کے بغیر دولت نہیں ملتی

گَھر بَنا لینا

۔(کنایۃً) رسائی حاصل کرنا۔ ؎

گَھر بَیانا دِیا

(طنزیہ) مناسب اور موزون شخص سے معاملہ نہیں کیا ۔

گَھر کی جَلی بَن گَئی بَن میں لاگی آگ بَن بِیچارہ کیا کَرے جو کَرموں لاگی آگ

بدنصیب کا کہیں ٹھکانا نہیں جہاں جائے گا بدقسمتی کی وجہ سے سختی اُٹھائے گا.

بَن میں اُپجے سَب کوئی کھائے، گھر میں اُپجے گَھر ہی کھائے

پھوٹ جن٘گل میں پیدا ہو تو سب کھائیں لیکن گھر میں پیدا ہو جائے تو گھر ہی تباہ ہو جائے

گَھر کے جَلے بَن گَئے بَن میں لاگی آگ اور بَن بِچارا کیا کَرے جو کَرموں لاگی آگ

اچھے گھر بیعانہ دیا

اچھے گھر سے رشتہ کیا بری طرح قابو آئے، برے شخص سے معاملہ پڑا

گُرُو بِنا گَت نَہِیں اَور شاہ بِنا پَت نَہیں

کوئی قابلیت اَور ہنر کے بغیر کامل نہیں ہو سکتا اور عزت و جاہ کے بغیر کوئی بادشاہ نہیں بن سکتا

کتاّ پالے وہ کتّا، ساسرے جوائی کتّا، بہن کے گھر بھائی کتا، سب کتوں کا وہ سردار جو رہے بیٹی کے بار

کتا پالنے والا، سسرا ل کے گھر رہنے والا اور بہن کے گھر رہنے والا بھائی بہت ذلیل ہیں، سب سے ذلیل وہ ہے جو بیٹی کے گھر رہے

اردو، انگلش اور ہندی میں بان گِیر کے معانیدیکھیے

بان گِیر

baan-giir•बान-गीर

اصل: فارسی

  • Roman
  • Urdu

بان گِیر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (فیل بانی) سواری میں ہاتھی کے ساتھ رہنے والا ملازم کو اپنے ساتھ آتشی خدنگ رکھتا ہے اور جب راستے میں ہاتھی مست ہوتا ہے تو اسے ڈرانے کے لیے آتشی خدنگہ چھڑاتا ہے، بان انداز

Urdu meaning of baan-giir

  • Roman
  • Urdu

  • (fiilbaarii) savaarii me.n haathii ke saath rahne vaala mulaazim ko apne saath aatishii Khadang rakhtaa hai aur jab raaste me.n haathii mast hotaa hai to use Daraane ke li.e aatishii Khad nigah chhu.Daataa hai, baaN andaaz

बान-गीर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (हाथी-बानी) सवारी में हाथी के साथ रहने वाला कर्मचारी को अपने साथ आतिशी खदँग रखता है और जब रास्ते में हाथी मस्त होता है तो उसे डराने के लिए आतिशी ख़दंग छोड़ता है

بان گِیر کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بان گِیر)

نام

ای-میل

تبصرہ

بان گِیر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone