تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بان پَرَسْتھ" کے متعقلہ نتائج

بان پَرَسْتھ

وہ برہمن جو ہندو شاستر کے مطابق زندگی کے تیسرے درجے میں ہو، وہ برہمن جو طالب علمی اور گرھستی کا زمانہ گزار کر اب سادھو بن کر جنگل میں نکل گیا ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں بان پَرَسْتھ کے معانیدیکھیے

بان پَرَسْتھ

baan-prasthबान-प्रस्थ

اصل: سنسکرت

موضوعات: ہندو

  • Roman
  • Urdu

بان پَرَسْتھ کے اردو معانی

صفت

  • وہ برہمن جو ہندو شاستر کے مطابق زندگی کے تیسرے درجے میں ہو، وہ برہمن جو طالب علمی اور گرھستی کا زمانہ گزار کر اب سادھو بن کر جنگل میں نکل گیا ہو
  • وہ بن باسی جو عورت کے ساتھ ہونے کے باوجود جنسی جذبات پر پورا پورا قابو رکھے

Urdu meaning of baan-prasth

  • Roman
  • Urdu

  • vo brahman jo hinduu shaastr ke mutaabiq zindgii ke tiisre darje me.n ho, vo brahman jo taalib ilmii aur grihastii ka zamaana guzaar kar ab saadhuu bin kar jangal me.n nikal gayaa ho
  • vo bin baasii jo aurat ke saath hone ke baavjuud jinsii jazbaat par puura puura qaabuu rakhe

English meaning of baan-prasth

Adjective

  • retiring into a forest, leading the life of an anchorite, hermit, anchorite
  • the forest dweller who, even being with a woman but controls his sexual desires

बान-प्रस्थ के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • वह ब्रह्मण जो हिंदू शास्त्रानुसार जीवन के तृतीय श्रेणी में हो, जो ब्रह्मण विद्या ग्रहण काल और गृहस्ती की अवधि व्यतीत करके अब साधू या सन्यासी बन कर जंगल में निकल गया हो
  • वह वनवासी जो स्त्री के साथ होने के पश्चात भी कामोत्तेजना पर वश रखे

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بان پَرَسْتھ

وہ برہمن جو ہندو شاستر کے مطابق زندگی کے تیسرے درجے میں ہو، وہ برہمن جو طالب علمی اور گرھستی کا زمانہ گزار کر اب سادھو بن کر جنگل میں نکل گیا ہو

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بان پَرَسْتھ)

نام

ای-میل

تبصرہ

بان پَرَسْتھ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone