تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَنَفُّر" کے متعقلہ نتائج

تَنَفُّر

نفرت، کراہت، بیزاری، بھاگنا

داخِلی تَنَفُّر

مقامی نفرت ، اندرونی منافرت .

تَنافُر

ایک دوسرے سے بھاگنا، بھاگنا

تَنْفِیر

بھاگنا ، بیزار ہونا

تَنَفُّس

سانس کی آمد و شد، سانس لینا

تَنَفُّخ

پھولنا

تَنَخُّر

(طب) انحطاط استخواں ، انحطاط نسیج

تَنَصُّر

عیسائی ہونا، نصرانی مذہب اختیار کرنا

تَنَسُّر

(طب) زخم کے ٹوٹ جانے سے پیپ کا پھیل جانا

تَوَفُّر

کثرت، فراوانی، زیادہ ہونا.

تَنافُری

تنافر (رک) سے منسوب یا متعلق

تَنُّور

روٹی یا شیر مال وغیرہ پکانے کی بھٹی جو بڑے مٹکے سے ملتی جلتی لوہے یا مٹی کی بنی ہوئی ہوتی ہے‏، اسے زمین میں گاڑ دیا جاتا ہے اس میں آگ جلتی ہے گرم ہو جانے پر اس کے اوپر کے حصے میں روٹی لگائی جاتی ہے اور پک جانے پر نکال لی جاتی ہے، تندور

تَنْدر

शिथिल, आलसी

تَنْتَر

(لفظاً) کسی رسم کا اہم جزو ؛ رکن مذہب ؛ کتاب جو امور دین سے متعلق ہو ، ہندوؤں کا اُسنا (پرستش) سے متعلق ایک شاستر.

تَن کَر

اکڑ کے ، سینہ تان کر.

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone