تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَوَفُّر" کے متعقلہ نتائج

تَوَفُّر

کثرت، فراوانی، زیادہ ہونا.

تَوافُر

زیادہ ہونا، وافر ہونا.

تَفَوُّر

ابال (ہان٘ڈی وغیرہ کا) ، پانی کا ابل کر زمین سے نکلنا.

تَوفِیر

کثرت، فراوانی، زیادہ کرنا، بڑھانا

تُوفا

(غالباً) وہ پتھر جس کو پکا کر چونا بناتے ہیں.

تَنَفُّر

نفرت، کراہت، بیزاری، بھاگنا

تَوَفِّی

جو حق ہو سب مل جانا

تَوَقُّر

نرمی، حلم

تَفْرِیع

(لفظاً) پہاڑ یا بلندی پر چڑھنے اترنے کا عمل ، (مجازاً) آگے پیچھے ہوجانا.

طَفْرَہ

(فلسفہ) ایک نظریہ کہ کسی مسافت میں جب کوئی چیز حرکت کرتی ہے تو مسافت کے بعض درمیانی حصّوں کو کُود کُود کر چھوڑتی چلی جاتی ہے اس بات کا تعلق جزوِ لا یتجزّیٰ سے ہے ؛ جھٹکا.

تَفَرُّع

شاخ نکلنا، ہر شے کے اوپر کے حصے کا جڑ سے نکلنا

تَفْرَہ

غرور ، تکبر ، فخر ، نخوت ، شان و شوکت دکھانا .

تَوفِیر گاہ

enrichment facility

تَوفِیر شُدَہ

enriched

تومَر

لوہے کی سلاخ، نیزہ، برچھی، ایک بحریا وزن

اردو، انگلش اور ہندی میں تَوَفُّر کے معانیدیکھیے

تَوَفُّر

tavaffur•तवफ़्फ़ुर

اصل: عربی

وزن : 122

اشتقاق: وَفَرَ

  • Roman
  • Urdu

تَوَفُّر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کثرت، فراوانی، زیادہ ہونا.

Urdu meaning of tavaffur

  • Roman
  • Urdu

  • kasrat, faraavaanii, zyaadaa honaa

तवफ़्फ़ुर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • अधिकता, प्रचूरता, बाहुल्य, ज़्यादा होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَوَفُّر)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَوَفُّر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone