تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَنُّور" کے متعقلہ نتائج

تَنُّور

روٹی یا شیر مال وغیرہ پکانے کی بھٹی جو بڑے مٹکے سے ملتی جلتی لوہے یا مٹی کی بنی ہوئی ہوتی ہے‏، اسے زمین میں گاڑ دیا جاتا ہے اس میں آگ جلتی ہے گرم ہو جانے پر اس کے اوپر کے حصے میں روٹی لگائی جاتی ہے اور پک جانے پر نکال لی جاتی ہے، تندور

تَنُّور خانَہ

باورچی خانہ ، مطبخ.

تَنُّور گَرْم ہونا

تنور گرم رکھنا (رک) کا لازم

تَنُّور گَرْم رَہْنا

تنور گرم رکھنا (رک) کا لازم ؛ ہر وقت مہمانداری ہونا.

تَنُّور چی

تنور پر روٹی پکانے والا ، باورچی ، بھٹیارا.

تَنُّور بازی

تنور پر جا کر روٹی کھانا

تَنُّور چِڑْیا

ایک پرندے کا نام جو تنور کی شکل کا گھونسلا بناتا ہے جسے نان بائی بھی کہتے ہیں.

تَنُّور بازی اَللہ راضی

ہوٹل کا کھانا کھانے کے علاوہ اور کوئی چارہ کار ہی نہیں

تَنُّور بازی اور اَللہ راضی

ہوٹل کا کھانا کھانے کے علاوہ اور کوئی چارہ کار ہی نہیں

تَنُّور جھونْکنا

تنور گرم کرنا

تَنُّور کی سُوجْھنا

تنور پر جا کر روٹی کھانا

تَنُّور گَرْم رَکْھنا

روٹیاں پکانے کے لیے تنور روشن رہنا ؛ کھانا تیار رکھنا ، سامان ضیافت موجود رکھنا ، (مجازاً) کھانا کھاتے رہنا.

تَنُّور میں کُود پَڑْنا

مصیبت مں مبتلا ہو جانا ، خطرہ مول لینا ، دیدہ و دانستہ مصیبت مول لینا.

تَنُّور سے بَچْنے کے لِیے بھاڑ میں گِر پَڑے

تھوڑی مصیبت سے بچنے کے لیے بڑی مصیبت میں مُبتلا ہوئے.

تَنُورَۂ بَدَن

پیٹ ، شکم ، پوٹا

تَنُورَہ

ایک اسلحہ جو جوشن کی مانند لیکن اس سے لمبا ہوتا ہے.

تَنُورِیَہ

ایک کھانا جو گوشت کی بوٹیاں اور چنے کی دال دھنیا زیرہ نمک اور دار چینی وغیرہ میں پانی ملا کر دہگ تنور میں رکھ دیتے ہیں جب خوب گل جاتا ہے تو کام میں لاتے ہیں

تَنوَر کھانا

چکر کھانا ، تیورانا (رک).

تَنُّوری

تنور (رک) سے منسوب یا متعلق ؛ تنوری روٹی

تَنُورِیا

رک : تنووریا ؛ رک : تنور چڑیا

تَنُور سے بَچنے کے لِیے بھاڑ میں گِرے

۔مثل۔ تھوڑی سی مصیبت سے بچنے کے لیے بڑی مصیبرت میں مُبتلا ہونا۔ (محصنات) ایک مگدر کو تو تم اٹھا نہ سکے جوڑی تم سے کیونکر ہلائی جائے گی۔ تمہاری وہی مثل ہے تنور سے بچنے کے لیے بھاڑ میں گِرے۔ دو بیبیوں کا رکھنا۔ کچھ آسان کام نہیں۔

گَیسی تَنُور

گیس سے جلنے والا تنور یا بھٹی جس کا اب عام رواج ہے.

بَھٹْیَارِی کے تَنُّور پہ نانا کی فاتِحَہ

پرائے مال کو اپنا سمجھ کر بے دریغ خرچ کرنا، دوسرے کی دولت پر مزے اڑانا

اردو، انگلش اور ہندی میں تَنُّور کے معانیدیکھیے

تَنُّور

tannuurतन्नूर

اصل: عربی

وزن : 221

  • Roman
  • Urdu

تَنُّور کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • روٹی یا شیر مال وغیرہ پکانے کی بھٹی جو بڑے مٹکے سے ملتی جلتی لوہے یا مٹی کی بنی ہوئی ہوتی ہے‏، اسے زمین میں گاڑ دیا جاتا ہے اس میں آگ جلتی ہے گرم ہو جانے پر اس کے اوپر کے حصے میں روٹی لگائی جاتی ہے اور پک جانے پر نکال لی جاتی ہے، تندور
  • وہ حوض جس میں کاغذ بنانے کے لیے مسالہ تیار کیا جاتا ہے

شعر

Urdu meaning of tannuur

  • Roman
  • Urdu

  • roTii ya sher maal vaGaira pakaane kii bhaTTii jo ba.De maTke se miltii jaltii lohe ya miTTii kii banii hu.ii hotii hai, use zamiin me.n gaa.D diyaa jaataa hai is me.n aag jaltii hai garm ho jaane par is ke u.upar ke hisse me.n roTii lagaa.ii jaatii hai aur pak jaane par nikaal lii jaatii hai, tanduur
  • vo hauz jis me.n kaaGaz banaane ke li.e masaala taiyyaar kiya jaataa hai

English meaning of tannuur

Noun, Masculine

  • furnace, a type of oven, to cook (bake) in an oven
  • a stove

तन्नूर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • भट्ठी, चूल्हा, कुठला, आतशदान, तंदूर
  • रोटी या शीरमाल आदि पकाने की भट्टी जो बड़े मटके से मिलती जुलती लोहे या मिट्टी की बनी हुई होती है उसे ज़मीन में गाड़ दिया जाता है इस में आग जलती है गर्म हो जाने पर इस के ऊपर के हिस्से में रोटी लगाई जाती है और पक जाने पर निकाल ली जाती है

تَنُّور کے متضادات

تَنُّور کے مرکب الفاظ

تَنُّور سے متعلق محاورے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَنُّور

روٹی یا شیر مال وغیرہ پکانے کی بھٹی جو بڑے مٹکے سے ملتی جلتی لوہے یا مٹی کی بنی ہوئی ہوتی ہے‏، اسے زمین میں گاڑ دیا جاتا ہے اس میں آگ جلتی ہے گرم ہو جانے پر اس کے اوپر کے حصے میں روٹی لگائی جاتی ہے اور پک جانے پر نکال لی جاتی ہے، تندور

تَنُّور خانَہ

باورچی خانہ ، مطبخ.

تَنُّور گَرْم ہونا

تنور گرم رکھنا (رک) کا لازم

تَنُّور گَرْم رَہْنا

تنور گرم رکھنا (رک) کا لازم ؛ ہر وقت مہمانداری ہونا.

تَنُّور چی

تنور پر روٹی پکانے والا ، باورچی ، بھٹیارا.

تَنُّور بازی

تنور پر جا کر روٹی کھانا

تَنُّور چِڑْیا

ایک پرندے کا نام جو تنور کی شکل کا گھونسلا بناتا ہے جسے نان بائی بھی کہتے ہیں.

تَنُّور بازی اَللہ راضی

ہوٹل کا کھانا کھانے کے علاوہ اور کوئی چارہ کار ہی نہیں

تَنُّور بازی اور اَللہ راضی

ہوٹل کا کھانا کھانے کے علاوہ اور کوئی چارہ کار ہی نہیں

تَنُّور جھونْکنا

تنور گرم کرنا

تَنُّور کی سُوجْھنا

تنور پر جا کر روٹی کھانا

تَنُّور گَرْم رَکْھنا

روٹیاں پکانے کے لیے تنور روشن رہنا ؛ کھانا تیار رکھنا ، سامان ضیافت موجود رکھنا ، (مجازاً) کھانا کھاتے رہنا.

تَنُّور میں کُود پَڑْنا

مصیبت مں مبتلا ہو جانا ، خطرہ مول لینا ، دیدہ و دانستہ مصیبت مول لینا.

تَنُّور سے بَچْنے کے لِیے بھاڑ میں گِر پَڑے

تھوڑی مصیبت سے بچنے کے لیے بڑی مصیبت میں مُبتلا ہوئے.

تَنُورَۂ بَدَن

پیٹ ، شکم ، پوٹا

تَنُورَہ

ایک اسلحہ جو جوشن کی مانند لیکن اس سے لمبا ہوتا ہے.

تَنُورِیَہ

ایک کھانا جو گوشت کی بوٹیاں اور چنے کی دال دھنیا زیرہ نمک اور دار چینی وغیرہ میں پانی ملا کر دہگ تنور میں رکھ دیتے ہیں جب خوب گل جاتا ہے تو کام میں لاتے ہیں

تَنوَر کھانا

چکر کھانا ، تیورانا (رک).

تَنُّوری

تنور (رک) سے منسوب یا متعلق ؛ تنوری روٹی

تَنُورِیا

رک : تنووریا ؛ رک : تنور چڑیا

تَنُور سے بَچنے کے لِیے بھاڑ میں گِرے

۔مثل۔ تھوڑی سی مصیبت سے بچنے کے لیے بڑی مصیبرت میں مُبتلا ہونا۔ (محصنات) ایک مگدر کو تو تم اٹھا نہ سکے جوڑی تم سے کیونکر ہلائی جائے گی۔ تمہاری وہی مثل ہے تنور سے بچنے کے لیے بھاڑ میں گِرے۔ دو بیبیوں کا رکھنا۔ کچھ آسان کام نہیں۔

گَیسی تَنُور

گیس سے جلنے والا تنور یا بھٹی جس کا اب عام رواج ہے.

بَھٹْیَارِی کے تَنُّور پہ نانا کی فاتِحَہ

پرائے مال کو اپنا سمجھ کر بے دریغ خرچ کرنا، دوسرے کی دولت پر مزے اڑانا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَنُّور)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَنُّور

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone