تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بے سُرا" کے متعقلہ نتائج

بے سُرا

قواعد موسیقی کے خلاف گانے والا، اتار چڑھاؤ وغیرہ سے ناواقف، جس کے گلے میں رس نہ ہو، مجازاً: بے محل، بے موقع، بے تکا، خلاف قاعدہ (کلام یا بات وغیرہ)

بے سِرا

وہ شخص جس کا کوئی سرپرست یا کہنے سننے والا نہ ہو، آزاد، آوارہ، خود سر

بے سُرا کے متضادات

بے سُرا

اصل: سنسکرت

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone