تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بے سِرا" کے متعقلہ نتائج

بے سِرا

وہ شخص جس کا کوئی سرپرست یا کہنے سننے والا نہ ہو، آزاد، آوارہ، خود سر

بے سُرا

قواعد موسیقی کے خلاف گانے والا، اتار چڑھاؤ وغیرہ سے ناواقف، جس کے گلے میں رس نہ ہو، مجازاً: بے محل، بے موقع، بے تکا، خلاف قاعدہ (کلام یا بات وغیرہ)

بے سَر و سامان

غریب، فقیر، جس کے کوئی اشیا یا سامان نہ ہو، بے یارومددگار

بے سَر

بغیر سر کے، بغیر رہبر کے، بغیر رہنما کے

بے سہارا

پریشان حال، جس کا کوئی مددگار نہ ہو

بَہ سَرِ عَرْش

upon the sky

بے سرے

without beginning

بے سری

بے سرا کی تانیث، بے تالا، بے آواز، بھدی آواز والا، غیر موزون تال اور لے

بے سُر

بغیر نغمگی والا، بے سرا، جس کی آواز اچھی نہ ہو

بے سرے

dis-consonant, without tune, tonality

بے سَر و سامانی

مفلسی، بے زری، غریبی، فقیری، غربت، اسباب و آلات کی محتاجی

بے سُری آواز

وہ آواز جو سروں سے میل نہ کھائے

بے سَر و پا

بے سرو سامان، سراسیمہ پریشان، بے یار و مددگار

اردو، انگلش اور ہندی میں بے سِرا کے معانیدیکھیے

بے سِرا

be-siraa•बे-सिरा

اصل: فارسی

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

بے سِرا کے اردو معانی

صفت

  • وہ شخص جس کا کوئی سرپرست یا کہنے سننے والا نہ ہو، آزاد، آوارہ، خود سر

Urdu meaning of be-siraa

  • Roman
  • Urdu

  • vo shaKhs jis ka ko.ii saraprast ya kahne sunne vaala na ho, aazaad, aavaaraa, Khud sar

बे-सिरा के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • वो व्यक्ति जिस का कोई सरपरस्त और संरक्षक या कहने सुनने वाला न हो, आज़ाद, आवारा, घुमक्कड़

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بے سِرا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بے سِرا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone