تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لِیر" کے متعقلہ نتائج

لِیر

کپڑے کی لمبی اور پتلی سی کترن، کپڑے کی دھجّی، نیز کاغذ کی کترن

لِیرَہ

رک : لیر.

لِیر لِیر ہو جانا

لیر لیر کرنا (رک) کا لازم ، کپڑے وغیرہ کا تار تار ہو جانا ، بہت بوسیدہ ہو جانا.

لِیرے

۔(ھ) مذکر۔ چیتھڑے۔ دھجّیاں۔

لِیرا

تُرکی اور اٹلی وغیرہ کا نقرئی سِکّہ.

لِیری

۔ (ھ) مونث۔کنکوے کے پلچھالے میں لگانے کی لمبی دھجّی جس سے ہوا میں اُس کا وزن یکساں رہتا ہے۔

لِیروں

لیر (رک) کی جمع نیز مغیّرہ صورت ؛ ترا کیب میں مستعمل.

لِیر لِیر کَرْنا

پھاڑ ڈالنا، دھجّیاں کرنا ، پُرزے کر ڈالنا ، پرخچے اڑا دینا.

لِیرے لَگْنا

کپڑے پھٹنا، کپڑوں کا تارتار ہونا، چیتھڑے لگنا

لِیروں بَھری

چیتھڑوں بھری ، پھٹے پرانے کپڑوں سے پُر.

اردو، انگلش اور ہندی میں لِیر کے معانیدیکھیے

لِیر

liirलीर

وزن : 21

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

لِیر کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • کپڑے کی لمبی اور پتلی سی کترن، کپڑے کی دھجّی، نیز کاغذ کی کترن

Urdu meaning of liir

  • Roman
  • Urdu

  • kap.De kii lambii aur patlii sii katraN, kap.De kii dhajii, niiz kaaGaz kii katraN

English meaning of liir

Noun, Feminine

  • strip or slip of cloth, tatter, shred rag

लीर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • किसी कपड़े में से निकाली हुई पट्टी या धज्जी
  • फटे हुए या रद्दी कपड़े का छोटा टुकड़ा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

لِیر

کپڑے کی لمبی اور پتلی سی کترن، کپڑے کی دھجّی، نیز کاغذ کی کترن

لِیرَہ

رک : لیر.

لِیر لِیر ہو جانا

لیر لیر کرنا (رک) کا لازم ، کپڑے وغیرہ کا تار تار ہو جانا ، بہت بوسیدہ ہو جانا.

لِیرے

۔(ھ) مذکر۔ چیتھڑے۔ دھجّیاں۔

لِیرا

تُرکی اور اٹلی وغیرہ کا نقرئی سِکّہ.

لِیری

۔ (ھ) مونث۔کنکوے کے پلچھالے میں لگانے کی لمبی دھجّی جس سے ہوا میں اُس کا وزن یکساں رہتا ہے۔

لِیروں

لیر (رک) کی جمع نیز مغیّرہ صورت ؛ ترا کیب میں مستعمل.

لِیر لِیر کَرْنا

پھاڑ ڈالنا، دھجّیاں کرنا ، پُرزے کر ڈالنا ، پرخچے اڑا دینا.

لِیرے لَگْنا

کپڑے پھٹنا، کپڑوں کا تارتار ہونا، چیتھڑے لگنا

لِیروں بَھری

چیتھڑوں بھری ، پھٹے پرانے کپڑوں سے پُر.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لِیر)

نام

ای-میل

تبصرہ

لِیر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone