زیادہ تلاش کیے گئے الفاظ

محفوظ شدہ الفاظ

آڑ

اَزْمان

زمانے، مدتیں

عَزْم

ارادہ، قصد، عہد

تَجْدِید

تازگی، ایجاد، اختراع، نئے سرے سے کوئی کام کرنا نیا کرنا

اِعْتِماد

۱. یقین

سَماعَت

۳. حاکم کا کسی مقدمے کی کارروائی سُننا ، مقدمہ زیر سماعت ہونا.

مَنصُوبَہ

۲۔ شطرنج کی ساتویں بازی کا نام ۔

عَداوَت

دشمنی، بغض، عناد، خُصُومَت

دِل آزاری

دل دُکھانے کا عمل، ظلم و ستم، ایذا رسائی

تَوہِینِ عَدالَت

(قانون) کوئی ایسا لفظ کہہ دینا یا ایسا کام کرنا جس سے عدالت کی تحقیر پائی جاتی ہو، عدالت کی ہتک، عدالت کی بے توقیری،عدالت کی تحقیر

رَنْجِش

۱. خفگی ، آزردگی ، تاحوشی ، کدورت ، عداوت

چِلْمَن

تیلیوں کا بنا ہوا پردہ جو عام طور پر گھروں اور گاڑیوں کے دروازوں اور دریچوں پر ڈالا جاتا ہے تا کہ باہر والوں کو اندر کی کوئی چیز نظر نہ آئے ؛ ایک طرح کی چق، چک

آج

۲. موجودہ دن، روز جو گزر رہا ہے، ساعت رواں (بیشتر حروف جار یا الف کے ساتھ).

ثَقافَت

تہذیب، ترقی، سائستگی، آراستگی، کسی قوم یا گروہ انسانی کی تہذیب کے اعلیٰ مظاہر جو اس کے مذہب نظام اخلاق علم و ادب اور فنون میں نظر آتے ہیں

دِفاع

روکنے دُور کرنے یا ہٹانے کا عمل یا کیفیت؛ حِفاظت، بچاؤ

اُلْفَت

چاہت، انس، محبت

اِعْتِبار

۲. اعتماد، سکھ، بھروسے کے قابل ہونا.

رَقِیب

نگہبان، محافظ، پاسبان، دربان، رکھوالا، نگراں

زِیسْت

زندگی، حیات

رَشْک

۱. کسی کی خُوبی یا خوش بختی دیکھ کر یہ خیال کرنا کہ ہمیں ہمیں بھی یہ خوبی یا خوش بختی حاصل ہو جائے (لیکن اس کے پاس بھی رہے) ، غبطہ

شَب

غروبِ آفتاب سے صبح تک كاوقت

فِراق

جُدائی، ہجر، فرقت

تَغافُل

آفْتاب

۲. سورج کی روشنی، دھوپ.

اشتقاق

’’صَلُحَ‘‘ سے بننے والے دوسرے الفاظ دیکھیے

اِسْتِصْلاح

۱. ( لفظاً ) درستی ، درستی چاہنا ، ( مراداً ) : ( نظم و نثرکی ) اصلاح لینا یا دینا .

اِصْطِلاح

وہ لفظ جس کے کوئی خاص معنی کسی علم یا فن وغیرہ کے ماہرین نے کیا کسی جماعت نے مقرر کر لیے ہوں

اِصْطِلاحی

اصطلاح سے منسوب

اِصْلاح

مرض سے افاقہ، صحت کی بحالی ؛ تندرستی .

اِصْلاحات

نقص اور خرابیوں کی درستیاں

اِصْلاحی

اصلاح سے منسوب: نقائص اور خامیوں کی درستی سے متعلق

اَصْلَح

خوب تر، نہایت مناسب یا درست

صالِحات

صالحہ کا جمع، نیک اور پرہیزگار عورتیں، اچھی چیزیں، اچھی باتیں، صالح اُمور، اچھے کام، نیک اولاد وغیرہ

صالِحِیَّت

نیکی، نیکو کاری

صَلاح

ارادہ ، منصوبہ.

صَلاح کار

مشورہ دینے والا، مشیر، وزیر

صَلاحِیَّت

 

صُلْح

میل ملاپ، مصالحت، آتشی، سمجھوتا، جنگ کی ضد

صُلْحَا

صالح کی جمع، نیک، پارسا، دیانت دار

مُصالِح

(فقہ) وہ وارث یا شریک جو دین مشترک یا ترکے میں سے کسی شے معلوم کو لے کر علیحدہ ہو جائے اور دوسرے وارث یا شریک اس پر راضی ہوں ، صلح کرنے والا ۔

مُصالِحَت

۔(ع)مونث۔ میل ملاپ۔ آپس میں صلح کرنا۔

مُصالَحَہ

باہمی صلح، جس پر فریقین راضی ہوں، باہمی صلح رکھنا، پیمان صلح

مُصْلِح

۔(ع۔ بالضم وکسر سوم)صفت ۱۔ اصلاح کرنےوالا۔ ریفارمر۔۲۔ ضرر سے بچانے والا۔

مَصْلَحَت

۔(ع۔ بالفتح۔ وفتح سوم وچہارم) معانی نمبر ۱۔۲ میں عربی میں مستعمل ہے۔مونث ۔نیک صلاح ۔نیک تجویز ۲۔خوبی۔ بہتری۔ بھلائی۔ اس کی مصلحت کچھ آپ ہی جانتے ہوں گے۔۳۔(عو) صلاح۔ مشورہ۔؎

مَصْلَحَتاً

مصلحت سے، حالات کے تقاضے کے مطابق، مصلحت کی بنیاد پر، ازروئے مصلحت، پوشیدہ بھلائی کے مقصد سے

مُصْلحِین

مصلح کی جمع، اصلاح کرنے والا، مصلح

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone