تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِشْتِمالِیَت" کے متعقلہ نتائج

اِشْتِمالِیَت

ایک ایسے معاشرے کا حامی نظریہ جس میں شخصی ملکیت کو ختم کر کے املاک کو قوم کی مشترکہ ملک بنایا جائے، قوم کے ہر فرد کو اپنی لیاقت کے مطابق کام کرنے اور ضرورت کے مطابق حصہ پانے کے استحقاق کا مسلک، کمیونزم

اردو، انگلش اور ہندی میں اِشْتِمالِیَت کے معانیدیکھیے

اِشْتِمالِیَت

ishtimaaliyatइश्तिमालियत

اصل: عربی

وزن : 21212

اشتقاق: شَمِلَ

  • Roman
  • Urdu

اِشْتِمالِیَت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ایک ایسے معاشرے کا حامی نظریہ جس میں شخصی ملکیت کو ختم کر کے املاک کو قوم کی مشترکہ ملک بنایا جائے، قوم کے ہر فرد کو اپنی لیاقت کے مطابق کام کرنے اور ضرورت کے مطابق حصہ پانے کے استحقاق کا مسلک، کمیونزم

Urdu meaning of ishtimaaliyat

  • Roman
  • Urdu

  • ek a.ise mu.aashre ka haamii nazariya jis me.n shaKhsii milkiyat ko Khatm kar ke imlaak ko qaum kii mushtarkaa mulak banaayaa jaaye, qaum ke har fard ko apnii liyaaqat ke mutaabiq kaam karne aur zaruurat ke mutaabiq hissaa paane ke istihqaaq ka maslak, kamyuunizam

English meaning of ishtimaaliyat

Noun, Feminine

  • communism

इश्तिमालियत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • मिलाकर एक करने का सिद्धांत, एक ऐसे समाज की विचारधारा जिसमें निजी संपत्ति को समाप्त कर दिया जाता है और संपत्ति को राष्ट्र की आम भूमि बना दिया जाता है, साम्यवाद, संपत्ति का समाजीकरण

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اِشْتِمالِیَت

ایک ایسے معاشرے کا حامی نظریہ جس میں شخصی ملکیت کو ختم کر کے املاک کو قوم کی مشترکہ ملک بنایا جائے، قوم کے ہر فرد کو اپنی لیاقت کے مطابق کام کرنے اور ضرورت کے مطابق حصہ پانے کے استحقاق کا مسلک، کمیونزم

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِشْتِمالِیَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِشْتِمالِیَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone