زیادہ تلاش کیے گئے الفاظ

محفوظ شدہ الفاظ

آڑ

اَزْمان

زمانے، مدتیں

عَزْم

ارادہ، قصد، عہد

تَجْدِید

تازگی، ایجاد، اختراع، نئے سرے سے کوئی کام کرنا نیا کرنا

اِعْتِماد

۱. یقین

سَماعَت

۳. حاکم کا کسی مقدمے کی کارروائی سُننا ، مقدمہ زیر سماعت ہونا.

مَنصُوبَہ

۲۔ شطرنج کی ساتویں بازی کا نام ۔

عَداوَت

دشمنی، بغض، عناد، خُصُومَت

دِل آزاری

دل دُکھانے کا عمل، ظلم و ستم، ایذا رسائی

تَوہِینِ عَدالَت

(قانون) کوئی ایسا لفظ کہہ دینا یا ایسا کام کرنا جس سے عدالت کی تحقیر پائی جاتی ہو، عدالت کی ہتک، عدالت کی بے توقیری،عدالت کی تحقیر

رَنْجِش

۱. خفگی ، آزردگی ، تاحوشی ، کدورت ، عداوت

چِلْمَن

تیلیوں کا بنا ہوا پردہ جو عام طور پر گھروں اور گاڑیوں کے دروازوں اور دریچوں پر ڈالا جاتا ہے تا کہ باہر والوں کو اندر کی کوئی چیز نظر نہ آئے ؛ ایک طرح کی چق، چک

آج

۲. موجودہ دن، روز جو گزر رہا ہے، ساعت رواں (بیشتر حروف جار یا الف کے ساتھ).

ثَقافَت

تہذیب، ترقی، سائستگی، آراستگی، کسی قوم یا گروہ انسانی کی تہذیب کے اعلیٰ مظاہر جو اس کے مذہب نظام اخلاق علم و ادب اور فنون میں نظر آتے ہیں

دِفاع

روکنے دُور کرنے یا ہٹانے کا عمل یا کیفیت؛ حِفاظت، بچاؤ

اُلْفَت

چاہت، انس، محبت

اِعْتِبار

۲. اعتماد، سکھ، بھروسے کے قابل ہونا.

رَقِیب

نگہبان، محافظ، پاسبان، دربان، رکھوالا، نگراں

زِیسْت

زندگی، حیات

رَشْک

۱. کسی کی خُوبی یا خوش بختی دیکھ کر یہ خیال کرنا کہ ہمیں ہمیں بھی یہ خوبی یا خوش بختی حاصل ہو جائے (لیکن اس کے پاس بھی رہے) ، غبطہ

شَب

غروبِ آفتاب سے صبح تک كاوقت

فِراق

جُدائی، ہجر، فرقت

تَغافُل

آفْتاب

۲. سورج کی روشنی، دھوپ.

اشتقاق

’’صَدَقَ‘‘ سے بننے والے دوسرے الفاظ دیکھیے

اَصادِق

 

اَصْدَق

زیادہ سچ بولنے والا، بہت سچا، سب سے زیادہ سچا

اَصْدِقا

احباب، دوست، رفقا

تَصادُق

(ایک دوسرے کی) تصدیق کرنا، باہم اعتبار کرنا

تَصَدُّق

۔(ع۔ صدقہ کرنا) مذکر۱۔صدقہ دینا۔ جانور۔ زر نقد یا غلّلہ کسی پر سے صدقہ اُتارنا۔ وارنا۔ نثار کرنا۔ قربانی۔ ؎ ۲۔ صدقے۔ نثاع۔ ؎ ۳۔ صدقہ۔ خیرات۔ ؎ ۴۔ طفیل۔ بدولت۔ ؎ ؎ (کرنا۔ ہونا کے ساتھ)

تَصْدِیق

۔ع(ع۔ ’صدق‘ مادہ۔ سچ کرنا۔ یقیان کرنا۔) مونث۔ ۱۔صداقت۔ صیحح ہونے کی تائید۔ ۲۔اصطلاح علم منطق) چند تصوّرات کے ساتھ حکم ہونے کا نام تصدیق ہے۔ جیسے زید فاضل ہے۔ (کرنا۔ ہونا کے ساتھ)

تَصْدِیقی

تصدیق کا، تصدیق سے متعلق، جس سے کسی بات کی تائید ہو

صادِق

جو سچ کہے، سچّا، راست گو، پاک باطن

صادِقی

سیف بازی: بغیر سینوں کی کمر تک لمبی زرہ

صِدِّیقَہ

ہمیشہ سچ بات کہنے والی، بالخصوص حضرت عائشہ کا اور بالعموم حضرت فاطمۃ الزہرا اور حضرت مریم کا لقب

صِداق

مہر، وہ روپیہ یا جنس جو عورت کو نکاح کے عوض خاوند دیتا ہے

صَداقَت

۱. (i) سچائی ؛ راستبازی ، خلوص.

صِدْق

۱. سچائی ، راستی ، سچ ، کذب کا تقیض.

صَدَقات

صَدْقہ کی جمع، عطیات، بخشش

صَدَقْنا

(عربی فقرہ اُردو میں مستعمل، ہم نے تصدیق کی مراد، درست ہے بجا ہے (عموماً اَمنَا کے ساتھ مستعمل)

صَدَْقَہ

اپنے اوپر خود عائد کیا ہوا کفارہ یا تاوان جو مدیون دائن کو وعدہ خلافی کی عذر خوہی میں اپنی خوشی سے دے.

صَدْقے

طفیل میں، بدولت، برکت سے، عنایت سے

صَدُوق

ہمیشہ سچ بولنے والا، بے حد سچا، قول و قرار کا پکا.

صَدِیق

سچا دوست، رفیق، ساتھی

مُتَصادِق

آپس میں دوستی کرنے والا ، (دوستی اور گفتگو میں) باہم سچائی سے کام لینے والا ۔

مُتَصَدِّق

صدقہ دینے والا

مُصادَقَت

باہم دوستی جو دل سے ہو، دلی دوستی

مُصَدِّق

سچ جاننے والا نیز سچائی کی تصدیق کرنے یا گواہی دینے والا، سچ ثابت کرنے والا، ثابت کرنے والا، جو تصدیق کرے، سچّی گواہی دینے والا

مِصْداق

۔(ع) مذکر۔ وہ شے جس پر کسی معنی کا اطلاع ہو۔(محصنات) جب اس کو بات سمجھنے کا شعور ہوا تو شاید سب سے پہلی بات اس نے سمجھی یہی ہوگی۔ کہ حسن سیرت اس کو کہتے ہیں ۔اور میں اس کا مصداق ہوں۔

مُصَدَّق

تصدیق کیا ہوا، آزمایا یا تجربہ کیا گیا، تصدیق شدہ

مُصَدَّقَہ

۔(ع) صفت۔ مونث۔ تصدیق کیا ہوا۔ جس کی سرکاری طور پر تصدیق ہوئی ہو۔

مَصْدَق

دلیر ، جری ، ہمت کرنے والا ، باعزم ، نڈر

مَصْدُوق

سچ کہا ہوا، جسے سچا سمجھا گیا، جس کے سچے ہونے کی تصدیق کی گئی ہو، آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کا لقب ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone