تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"صَدَقْنا" کے متعقلہ نتائج

صَدَقْنا

(عربی فقرہ اُردو میں مستعمل، ہم نے تصدیق کی مراد، درست ہے بجا ہے (عموماً اَمنَا کے ساتھ مستعمل)

آمَنّا و صَدّقْنا

راست، صحیح، سچ، یقیناً

صَدَْقَہ

وہ چیز جو خدائے تعالیٰ کے نام پر دی جائے، خیرات

صادِقانَہ

سچے طور پر

صِدِّیقان

(تصوف) صدیق (رک) کی جمع ، انبیأ کے سچے متبعین ، اولیا اللہ.

صِدِّیقانَہ

سچے لوگوں کی طرح ، سچائی کے ساتھ.

صَدِّیقِین

بر گزیدہ ہستیاں ، اولیأ ، وہ لوگ جن پر خدا مہربان ہوا.

صادِقِین

صادق (رک) کی جمع ، سچّے ، نیک ؛ (مجازاً) بزرگ نیز انبیاء علیہ السلام.

صَدا

آواز، باز گشت، گونج

صَدَہ

(شاہی زمانے میں) سو سواروں کا دستہ

صَدْیَہ

(نفسیات) صدیہ ان افراد کی نسبت فی صد ہوتا ہے جو کسی خاص محصلہ نمبروں سے نیچے ہوتے ہیں ، فی صد

صانِع

بنانے والا، پیدا کرنے والا، خالق، موجد، خالقِ کائنات، اللہ تعالیٰ

صُنْع

کاریگری، تخلیق، کام کرنا، پیدا کرنا، کسی چیز کو تیّار کرنا

صَدْقے

طفیل میں، بدولت، برکت سے، عنایت سے

صَدْمَہ

دھکا، ٹکر، تصادم

اردو، انگلش اور ہندی میں صَدَقْنا کے معانیدیکھیے

صَدَقْنا

sadaqnaa•सदक़ना

اصل: عربی

وزن : 122

فقرہ

اشتقاق: صَدَقَ

  • Roman
  • Urdu

صَدَقْنا کے اردو معانی

 

  • (عربی فقرہ اُردو میں مستعمل، ہم نے تصدیق کی مراد، درست ہے بجا ہے (عموماً اَمنَا کے ساتھ مستعمل)

Urdu meaning of sadaqnaa

  • Roman
  • Urdu

  • (arbii fiqra urduu me.n mustaamal, ham ne tasdiiq kii muraad, darust hai bajaa hai (umuuman amanaa ke saath mustaamal

English meaning of sadaqnaa

 

  • truth,sincerity and purity

सदक़ना के हिंदी अर्थ

 

  • (अरबी फ़िक़रा उर्दू में मुस्तामल, हम ने तसदीक़ की मुराद, दरुस्त है बजा है (उमूमन अमनउ के साथ मुस्तामल)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (صَدَقْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

صَدَقْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone