تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُثْبَتَہ" کے متعقلہ نتائج

مُثْبَتَہ

ایجابیہ، ثابت شدہ نیز ثبت شدہ

مُثْبِتَہ

ثابت کنندہ ، ثابت کرنے والا / والی ۔

مُثَبَّتَہ

مُثْبَتَہ اِسٹام

(قانون) وہ کاغذ جس پہ اسٹام لگایا گیا ہو

مُثَبَّتَہ اِسٹام

ثُبُوتِ مُثْبَتَہ

direct demonstration

مُثْبَتانَہ

مثبت نوعیت یا انداز کا ، تعمیری طرز کا ، راست ، سچا ۔

مِقدارِ مُثبَتَہ

(الجبرا) وہ مقدار یا عددجس کے داہنی طرف جمع کی علامت ہو

مُثْبَت

جس سے کسی کام کا ہونا پایا جائے، جس سے بہتری، ترقی یا اضافہ ظاہر ہو

مُثبِت

ثابت کرنے والا، ثبوت دینے والا، تصدیق کرنے والا، اثبات کرنے والا

مُصِیبَت

سخت مصیبت، سخت تکلیف، کڑی مشکل

مُصِیبَتیں

مصیبت کی جمع، تراکیب میں مستعمل، مشکل، دشواری، رنج، دکھ، تکلیف، سختی، کشٹ، آفت، بلا، عذاب

مُثْبَت ہونا

تعمیری ، راسست ، اچھا یا نیک ہونا ۔

مُثْبَت زِندگی

راست بازی کی زندگی ، اچھے کردار پر مبنی حیات

مُثْبَت پَہلُو

اچھا رخ، راست سمت

اردو، انگلش اور ہندی میں مُثْبَتَہ کے معانیدیکھیے

مُثْبَتَہ

musbata•मुस्बता

نیز : مُثَبَّتَہ

اصل: عربی

وزن : 212

اشتقاق: ثَبَتَ

  • Roman
  • Urdu

مُثْبَتَہ کے اردو معانی

صفت

  • ۔ (قانون) اسٹامپ لگایا گیا ، مہر کیا گیا ۔
  • ایجابیہ، ثابت شدہ نیز ثبت شدہ
  • قائم کیا گیا ، ثبت کیا گیا ، لکھا گیا ؛ چھاپا گیا ؛ نشان لگایا گیا

Urdu meaning of musbata

  • Roman
  • Urdu

  • ۔ (qaanuun) sTaimp lagaayaa gayaa, mahar kiya gayaa
  • ejaabiih, saabit shuudaa niiz sabut shuudaa
  • qaayam kiya gayaa, sabut kiya gayaa, likhaa gayaa ; chhaapa gayaa ; nishaan lagaayaa gayaa

English meaning of musbata

Adjective

  • proven thing
  • written, marked, sealed

मुस्बता के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • लिखा गया, निशान लगाया गया, मोहर किया गया
  • साबित की हुई चीज़

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُثْبَتَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُثْبَتَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone