تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَمْوال" کے متعقلہ نتائج

اَمْوال

مال کی جمع، مال و دولت، سامان، اثاثے، روپیہ پیسہ، دھن

صامِت اَمْوال

سونا چاندی وغیرہ ، اسباب.

اَمولا

Seedling of a mango-plant. (It is rubbed down till an opening is made, and is blown, like a pipe or whistle, by children.)

اَمْیال

میلانات، خواہشیں

اَمال

بغیر ہار کے، بغیر ہار پہنے ہوئے

اِمْہال

دیر، سُستی، ٹال مٹول، دیر کرنا

اَمول

بیش قمیت، انمول

عُمّال

حاکم، والی، جس کے سپرد کسی علاقے کا مُلکی و مالی انتظام ہو

ہمال

مانند، مثل، برابر، نظیر، شبیہ

عَمُول

بہت زیادہ کام کرنے والا

اَعْمال

(انسان کے) افعال، اقدامات، کام (اچھے یا برے)

اِہْمال

ڈھیل، تاخیر، التوا، ٹال مٹول، غفلت ( کسی کام سے)

اَحْوال

حالتیں، کیفیتیں، واقعات، اطلاعات، صورت حال، کیفیات، اخبار، خبریں

اَہْوال

اندیشے، خوف

اَمْوا

آم کی رنگت کے مشابہ رنگ، گہرا سبز

اردو، انگلش اور ہندی میں اَمْوال کے معانیدیکھیے

اَمْوال

amvaal•अमवाल

اصل: عربی

وزن : 221

اشتقاق: مَالَ

  • Roman
  • Urdu

اَمْوال کے اردو معانی

اسم، مذکر، جمع

  • مال کی جمع، مال و دولت، سامان، اثاثے، روپیہ پیسہ، دھن

Urdu meaning of amvaal

  • Roman
  • Urdu

  • maal kii jamaa, maal-o-daulat, saamaan, asaase, rupyaa paisaa, dhan

English meaning of amvaal

Noun, Masculine, Plural

अमवाल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन

  • ‘माल' का बहुवचन, सम्पत्तियाँ, धन-समूह, माल-ओ-दौलत

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَمْوال)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَمْوال

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone