زیادہ تلاش کیے گئے الفاظ

محفوظ شدہ الفاظ

آڑ

اَزْمان

زمانے، مدتیں

عَزْم

ارادہ، قصد، عہد

تَجْدِید

تازگی، ایجاد، اختراع، نئے سرے سے کوئی کام کرنا نیا کرنا

اِعْتِماد

۱. یقین

سَماعَت

۳. حاکم کا کسی مقدمے کی کارروائی سُننا ، مقدمہ زیر سماعت ہونا.

مَنصُوبَہ

۲۔ شطرنج کی ساتویں بازی کا نام ۔

عَداوَت

دشمنی، بغض، عناد، خُصُومَت

دِل آزاری

دل دُکھانے کا عمل، ظلم و ستم، ایذا رسائی

تَوہِینِ عَدالَت

(قانون) کوئی ایسا لفظ کہہ دینا یا ایسا کام کرنا جس سے عدالت کی تحقیر پائی جاتی ہو، عدالت کی ہتک، عدالت کی بے توقیری،عدالت کی تحقیر

رَنْجِش

۱. خفگی ، آزردگی ، تاحوشی ، کدورت ، عداوت

چِلْمَن

تیلیوں کا بنا ہوا پردہ جو عام طور پر گھروں اور گاڑیوں کے دروازوں اور دریچوں پر ڈالا جاتا ہے تا کہ باہر والوں کو اندر کی کوئی چیز نظر نہ آئے ؛ ایک طرح کی چق، چک

آج

۲. موجودہ دن، روز جو گزر رہا ہے، ساعت رواں (بیشتر حروف جار یا الف کے ساتھ).

ثَقافَت

تہذیب، ترقی، سائستگی، آراستگی، کسی قوم یا گروہ انسانی کی تہذیب کے اعلیٰ مظاہر جو اس کے مذہب نظام اخلاق علم و ادب اور فنون میں نظر آتے ہیں

دِفاع

روکنے دُور کرنے یا ہٹانے کا عمل یا کیفیت؛ حِفاظت، بچاؤ

اُلْفَت

چاہت، انس، محبت

اِعْتِبار

۲. اعتماد، سکھ، بھروسے کے قابل ہونا.

رَقِیب

نگہبان، محافظ، پاسبان، دربان، رکھوالا، نگراں

زِیسْت

زندگی، حیات

رَشْک

۱. کسی کی خُوبی یا خوش بختی دیکھ کر یہ خیال کرنا کہ ہمیں ہمیں بھی یہ خوبی یا خوش بختی حاصل ہو جائے (لیکن اس کے پاس بھی رہے) ، غبطہ

شَب

غروبِ آفتاب سے صبح تک كاوقت

فِراق

جُدائی، ہجر، فرقت

تَغافُل

آفْتاب

۲. سورج کی روشنی، دھوپ.

اشتقاق

’’لَبِسَ‘‘ سے بننے والے دوسرے الفاظ دیکھیے

اَلْباس

متعدد لباس، جامے، پہننےکے کپڑے

اِلْباس

متعدد لباس، جامے، پہننے کے کپڑے

اَلْبِسَہ

(متعدد) لباس، پہننے کے کپڑے

اِلْتِباس

۱. ایک چیز پر دوسری کا شبہ یا دوسرہ کا شبہ یا دھوکا ، ہمشکل ہونا.

تَلْبِیس

دھوکا، فریب، جعل سازی، ظاہری وضع سے مکر و فریب کو چھپانا.

لَبْس

(تصوّف) وہ صور عنصریہ جن کے ساتھ حقائق روحانیہ ظاہر ہوئے ہیں جیسا کہ اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے ، ولو جعلناہ ملکّا لجعلناہ رجلاً للبسنا علیھم ما یلبسون (حاشیہ اور اگر ہم رسول کرتے فرشتہ البتہ کرتے اس کو کسی مرد کی صورت پر اور ان پر شبہ ڈالتے جو شبہ وہ لوگ کرتے ہیں) اسی جگہ سے ہے کہ حقیقت حق تعالیٰ کی صور انسانیہ کے ساتھ ظاہر ہوئی ہے.

لُبْس

سِلا ہوا کپڑا وغیرہ جسم پر ڈالنے کا عمل، پہننا، پوشاک پہننا

لِبْس

 

مُلابَسَت

لفظاً: مشابہت باہمی، مناسبت، مجازاً: لگاؤ، تعلق

مُلَبِّس

پوشیدہ کرنے والا ؛ مکر و عیب چھپانے والا ؛ حقیقت چھپانے والا ؛ آمیز کرنے والا یا ترکیب دینے والا نیز دغا باز ، مکار ، ٹھگ

مُلَبَّس

۱۔ ملبوس ، لباس پہنا ہوا ، کپڑے پہنایا گیا ۔

مُلْتَبَس

التباس کیا ہوا، جس کی شناخت یا امتیاز دشوار ہو، مشتبہ، شک کیا گیا، مبہم، گڈمڈ، پوشیدہ کیا گیا، اشتباہ کیاگیا

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone