زیادہ تلاش کیے گئے الفاظ

محفوظ شدہ الفاظ

اشتقاق

’’كَسَرَ‘‘ سے بننے والے دوسرے الفاظ دیکھیے

اِسْتِکْسار

کمی، تقلیل، کم کیا جانا یا ہونا، گھٹنا

اِنْکِسار

فروتنی، خاکساری، عاجزی

اِکْسار

یکساں، ہموار، برابر

تَکَسُّر

ٹوٹ پھوٹ ، ٹوٹنے کا عمل .

تَکْسِیر

توڑنا، حصے حصے کرنا

مُنْکَسِر

انکسار برتنے والا، متواضع، خاکسار

مُکاسِر

نیک مرد ؛ داؤدی بوہرہ جماعت کے پیشوائے اعظم کے ماتحت ایک عہدہ دار

مُکَسَّر

ریاضی: عرض، طول، ارتفاع، موٹائی اور گہرائی کا حاصل ضرب، مربع، مکعب نیز انچ، فیٹ، گز وغیرہ سب کا حاصل جمع

مُکَسِّر

 

مَکسُور

ٹوٹا ہوا، شکستہ، (ٹکڑے کر کے) جدا کیا ہوا، طب: کوئی عضو یا ہڈی جو ٹوٹ گئی ہو

کاسِر

توڑنے والا، شکستہ کر دینے والا

کَسَر

نقص، خرابی

کَسْر

توڑنا، توڑ پھوڑ، شکستگی.

کَسْرات

(مراد) کسی عدد کے وہ کسری جزو جو حساب کتاب یا جمع و تفریق میں کبھی چھوڑ دیا جاتا ہے اور کبھی شمار کرلیا جاتا ہے، جیسے: ۱/۵_۳ کو عموماً ۳ اور ۴/۵_۳ کو ۵ شمار کرلیتے ہیں

کَسْرَت

حفظ صحت اور جسمانی بہتری یا طاقت بڑھانے کی غرض سے کی جانے والی کچھ مخصوص قسم کی ورزشی سرگرمیاں، ورزش روزمرہ، روزانہ ریاضت، ریاضت، پہلوانی، لڑنت

کَسْرَہ

(قواعد) کسر، زیر کی حرکت، حرف کے نیچے کی حرکت، علامت

کُسُور

(ہندسہ) ٹکڑے، حصے، اکائی کے حصّے

کسیر

 

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone