تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُسُور" کے متعقلہ نتائج

کُسُور

(ہندسہ) ٹکڑے، حصے، اکائی کے حصّے

کَسور

ایک جنگلی درخت

قُصُور

کمی، کوتاہی

کُسُورِ عام

رک : کسر عام ، جس کی یہ جمع ہے

کُسُورِ اَعْشاریَہ

رک : کسر اعشاریہ ، جس کی یہ جمع ہے

کُسُورِ عَشْرِیَہ

رک : ’’کسور اعشایہ‘‘

کُسُورِ عَشْرَہ

رک : ’’کسور اعشایہ‘‘

کُسُورِ صَحِیحَہ

رک : کسرِ صحیح ، جس کی یہ جمع ہے،

قُصُور کَرْنا

کوتاہی کرنا، غلطی کرنا، خطا کرنا

قُصُور آنا

کوتاہی ہونا، کمی آنا

قُصُور مُعاف

کوئی گستاخی کی بات مُنھ سے نکالنے کے موقع پر کہتے ہیں، گستاخی معاف

قُصُور رَکْھنا

الزام دھرنا، خطاوار ٹھہرانا

قُصُور بَتانا

نقص بنانا، غلطی سمجھانا

قُصُورِ عَقْل

رک : قصورِ فہم .

قُصُور واری

قصوروار ہونا ، خطاوار ہونا.

اردو، انگلش اور ہندی میں کُسُور کے معانیدیکھیے

کُسُور

kusuur•कुसूर

اصل: عربی

وزن : 121

واحد: کَسْر

موضوعات: ریاضی

اشتقاق: كَسَرَ

  • Roman
  • Urdu

کُسُور کے اردو معانی

اسم، مؤنث، جمع

  • (ہندسہ) ٹکڑے، حصے، اکائی کے حصّے
  • توڑ پھوڑ، شکستگی، کمی، نقص

Urdu meaning of kusuur

  • Roman
  • Urdu

  • (hindsaa) Tuk.De, hisse, ikaa.ii ke hisse
  • to.D pho.D, shikastagii, kamii, nuqs

English meaning of kusuur

Noun, Feminine, Plural

  • (Arithmetic) fractions
  • fractures, chinks, breaches

कुसूर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग, बहुवचन

کُسُور کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُسُور)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُسُور

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone