زیادہ تلاش کیے گئے الفاظ

محفوظ شدہ الفاظ

آڑ

اَزْمان

زمانے، مدتیں

عَزْم

ارادہ، قصد، عہد

تَجْدِید

تازگی، ایجاد، اختراع، نئے سرے سے کوئی کام کرنا نیا کرنا

اِعْتِماد

۱. یقین

سَماعَت

۳. حاکم کا کسی مقدمے کی کارروائی سُننا ، مقدمہ زیر سماعت ہونا.

مَنصُوبَہ

۲۔ شطرنج کی ساتویں بازی کا نام ۔

عَداوَت

دشمنی، بغض، عناد، خُصُومَت

دِل آزاری

دل دُکھانے کا عمل، ظلم و ستم، ایذا رسائی

تَوہِینِ عَدالَت

(قانون) کوئی ایسا لفظ کہہ دینا یا ایسا کام کرنا جس سے عدالت کی تحقیر پائی جاتی ہو، عدالت کی ہتک، عدالت کی بے توقیری،عدالت کی تحقیر

رَنْجِش

۱. خفگی ، آزردگی ، تاحوشی ، کدورت ، عداوت

چِلْمَن

تیلیوں کا بنا ہوا پردہ جو عام طور پر گھروں اور گاڑیوں کے دروازوں اور دریچوں پر ڈالا جاتا ہے تا کہ باہر والوں کو اندر کی کوئی چیز نظر نہ آئے ؛ ایک طرح کی چق، چک

آج

۲. موجودہ دن، روز جو گزر رہا ہے، ساعت رواں (بیشتر حروف جار یا الف کے ساتھ).

ثَقافَت

تہذیب، ترقی، سائستگی، آراستگی، کسی قوم یا گروہ انسانی کی تہذیب کے اعلیٰ مظاہر جو اس کے مذہب نظام اخلاق علم و ادب اور فنون میں نظر آتے ہیں

دِفاع

روکنے دُور کرنے یا ہٹانے کا عمل یا کیفیت؛ حِفاظت، بچاؤ

اُلْفَت

چاہت، انس، محبت

اِعْتِبار

۲. اعتماد، سکھ، بھروسے کے قابل ہونا.

رَقِیب

نگہبان، محافظ، پاسبان، دربان، رکھوالا، نگراں

زِیسْت

زندگی، حیات

رَشْک

۱. کسی کی خُوبی یا خوش بختی دیکھ کر یہ خیال کرنا کہ ہمیں ہمیں بھی یہ خوبی یا خوش بختی حاصل ہو جائے (لیکن اس کے پاس بھی رہے) ، غبطہ

شَب

غروبِ آفتاب سے صبح تک كاوقت

فِراق

جُدائی، ہجر، فرقت

تَغافُل

آفْتاب

۲. سورج کی روشنی، دھوپ.

اشتقاق

’’كَشَفَ‘‘ سے بننے والے دوسرے الفاظ دیکھیے

اِسْتِکْشاف

کسی امر کے اظہار یا انکشاف کی خواہش، دریافت، طلب وضاحت

اَکْشَف

زیادہ کشیف، موٹا، بھدا، میلا

تَکَشُّف

برہنہ ہونا، ننگا ہونا

مُنکَشِف

کھلنے والا، کھلا ہوا، ظاہر، آشکارا، واضح، اِلقا کیا ہوا

مُکاشِف

آشکارا کرنے والا ، بھید کھولنے والا ، کشف کے ذریعے امور غیبی ظاہر کرنے والا (کوئی ولی وغیرہ)

مُکاشَفا

رک : مکاشفہ جو اس کا صحیح املا ہے

مُکاشَفات

مکاشفہ کی جمع، وجدان سے متعلق، کشف سے منسوب، غیبیات

مُکاشَفَت

راز کا آشکارا کرنا ، بھید کھولنا ، انکشاف ، اظہار ، افشا ، افشائے راز

مُکاشَفَہ

۲۔ (تصوف) تجلی صفات کا مشہود

مِکْشَف

سوراخ کو بڑا کرنے کا آلہ یا سلائی، شگاف دینے کا آلہ

مَکشُوف

۲۔ (عکاسی) عکس شدہ ،پلیٹ کو روشنی پہنچانے سے حاصل کردہ (Exposed) ۔

کَشّاف

۔(ع۔ صیغہ مبالغہ)۔۱۔ بہت ظاہر کرنے والا۔ بہت کھولنے ولا۔ ۲۔مونث۔ زمحشری کی تفسیر قرآنِ شریف۔

کَشْف

۔(ع) مذکر۔ ۱۔ظاہر کرنا۔ کھولنا۔ ۲۔اصطلاح صوفیہ) وہ درجہ جس پر پہونچ کر غیب کے اسرار ظاہر ہوجائیں۔ آواز غیب۔ ؎

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone