اشتقاق
’’دَخَلَ‘‘ سے بننے والے دوسرے الفاظ دیکھیے
اِدْخال
شگاف یا کشادگی وغیرہ میں داخل کرنے یا گھسانے کا عمل، گھسانا، ڈالنا
تَداخُل
لفظاً کسی ایک کا دوسرے میں دخل دینا ، کسی بات میں دوسری بات کا شامل ہو جانا، مداخلت ،داخلہ .
داخِلی
جو ظاہر میں نظر نہ آئے یا حواسِ ظاہری سے معلوم نہ ہو سکے
داخِلِیَّت
۱. حقیقت ، باطن ، عالم ارواح .
دُخُول
داخل ہونا اندر جانا، گُھسنا (خروج کی ضِد)
دَخِیل
داخل جسے داخلہ مِل چکا ہو یا داخل ہو چکا ہو گُھسا ہوا
مُتَداخِل
ایک دوسرے کے اندر داخل، گھل مل جانے والا
مُداخَلَت
قبضہ، قابو، درک، رسائی، واقفیت
مُداخَلَتی
مداخلت سے منسوب یا متعلق، مداخلت کا، دخل اندازی والا، درک یا مہارت کا
مَدْخَل
داخل ہونے کی جگہ، دخول کا مقام
مُدْخِل
داخل کرنے والا ، داخل ہونے والا
مَدْخُولَہ
وہ عورت جسے گھر میں ڈال لیا ہو، ایسی عورت جس سے صحبت کی گئی ہو، ہو عورت جسے کوئی بغیر نکاح کیے بیوی بنا کر اپنے گھر میں رکھ لے، رکھیل