زیادہ تلاش کیے گئے الفاظ

محفوظ شدہ الفاظ

آڑ

اَزْمان

زمانے، مدتیں

عَزْم

ارادہ، قصد، عہد

تَجْدِید

تازگی، ایجاد، اختراع، نئے سرے سے کوئی کام کرنا نیا کرنا

اِعْتِماد

۱. یقین

سَماعَت

۳. حاکم کا کسی مقدمے کی کارروائی سُننا ، مقدمہ زیر سماعت ہونا.

مَنصُوبَہ

۲۔ شطرنج کی ساتویں بازی کا نام ۔

عَداوَت

دشمنی، بغض، عناد، خُصُومَت

دِل آزاری

دل دُکھانے کا عمل، ظلم و ستم، ایذا رسائی

تَوہِینِ عَدالَت

(قانون) کوئی ایسا لفظ کہہ دینا یا ایسا کام کرنا جس سے عدالت کی تحقیر پائی جاتی ہو، عدالت کی ہتک، عدالت کی بے توقیری،عدالت کی تحقیر

رَنْجِش

۱. خفگی ، آزردگی ، تاحوشی ، کدورت ، عداوت

چِلْمَن

تیلیوں کا بنا ہوا پردہ جو عام طور پر گھروں اور گاڑیوں کے دروازوں اور دریچوں پر ڈالا جاتا ہے تا کہ باہر والوں کو اندر کی کوئی چیز نظر نہ آئے ؛ ایک طرح کی چق، چک

آج

۲. موجودہ دن، روز جو گزر رہا ہے، ساعت رواں (بیشتر حروف جار یا الف کے ساتھ).

ثَقافَت

تہذیب، ترقی، سائستگی، آراستگی، کسی قوم یا گروہ انسانی کی تہذیب کے اعلیٰ مظاہر جو اس کے مذہب نظام اخلاق علم و ادب اور فنون میں نظر آتے ہیں

دِفاع

روکنے دُور کرنے یا ہٹانے کا عمل یا کیفیت؛ حِفاظت، بچاؤ

اُلْفَت

چاہت، انس، محبت

اِعْتِبار

۲. اعتماد، سکھ، بھروسے کے قابل ہونا.

رَقِیب

نگہبان، محافظ، پاسبان، دربان، رکھوالا، نگراں

زِیسْت

زندگی، حیات

رَشْک

۱. کسی کی خُوبی یا خوش بختی دیکھ کر یہ خیال کرنا کہ ہمیں ہمیں بھی یہ خوبی یا خوش بختی حاصل ہو جائے (لیکن اس کے پاس بھی رہے) ، غبطہ

شَب

غروبِ آفتاب سے صبح تک كاوقت

فِراق

جُدائی، ہجر، فرقت

تَغافُل

آفْتاب

۲. سورج کی روشنی، دھوپ.

اشتقاق

’’عَمَرَ‘‘ سے بننے والے دوسرے الفاظ دیکھیے

اِسْتِعْمار

(لفظاً) کسی کو کسی مقام میں بسانا ؛ ہجرت کر کے کسی جگہ جانا اور اسے وطن بنانا ، (مراداً) دوسرے ملک کو نو آبادی بنا کر اس سے تمنع حاصل کرنا ، (انگریزی) کالونائزیشن (Colonisation) .

اَعْمار

عمریں، زندگیاں

تَعَمُّر

بالیدگی کا عمل

تَعْمِیری

تعمیر سے متعلق، عمارتی، تعمیر کا

عامِرَہ

زرخیز، بارآور، کثیر، وافر، بادشاہی، بادشاہ کا، شاہی

عِمارَتی

عمارت کا، عمارت سے متعلق، مکان، گھر، دوکان یا کوئی بھی تعمیر جو دیواروں اور چھتوں پر مشتعمل ہو اس سے متعلق

عُمَر

جناب رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم کے دوسرے خلیفہ کا نام ہے، حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ

عِمْران

آبادی، سماج، معاشرت، رہن سہن، حضرت علیؓ کے والد کا نام، پیغمبرِ خدا صلی اللہ علیہ وسلم کے چچا کا نام، حضرت موسیٰ کے والد کا نام نیز حضرت مریم کے والد کا نام

عُمْرَہ

فریضۂ حج کے علاوہ کسی وقت بھی احرام باندھ کر خانہ کعبہ کا طواف اور سعی مابین صفا و مروہ

عُمْری

تامدّت العمر، تا حیات، زندگی بھرکے لیے

عُمْریں

زندگی کی ابتدا سے لے کر انتہا تک کا یا کسی درمیانی منزل تک کا زمانہ، عرصہ

مُسْتَعْمَر

آبادی چاہا ہوا نیز نو آبادی، کالونی

مُسْتَعْمِر

آبادی چاہنے والا ؛ (سیاسیات) نوآباد کار ، نو آبادکاری کے بعد وہاں سے جانے والا ، سامراجی

مُسْتَعْمَرات

مستعمر کی جمع، سیاسیات: نوآبادیات

مُسْتَعْمَرَہ

آبادی چاہا ہوا، سیاسیات: نوآبادی

مُعْتَمِر

سر پر عمامہ باندھنے والے کو معتمر کہا جاتا ہے

مِعْمار

۔(ع) مذکر۔ عمارت بنانے والا۔ راج۔ مستری۔

مُعْمَر

(ہبہ کی ایک قسم) عمری یعنی مشروط ہبہ میں بلا عرض کوئی چیز دینے والا

مُعَمَّر

۱۔ عمر رسیدہ ، بوڑھا ، بڑی عمر کا ، کہن سال ۔

مَعْمُور

۔(ع۔ معنی نمبر ۱میں)صفت۱۔آباد۔ بساہوا۲۔بھرا ہوا۔ پُر لبریز۔؎

مَعْمُورَہ

بستی، آبادی، علاقہ، قصبہ، قریہ؛ مراد : دنیا

مَعْمُوری

۔مونث۔ آبادی۔ آباد ہونا ۔دروازے بند ہونا۔ بھراہونا۔

مَعْمُورِیَت

آبادی ، چہل پہل ، رونق ، استحکام ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone