تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُسْتَعْمِر" کے متعقلہ نتائج

مُسْتَعْمِر

آبادی چاہنے والا ؛ (سیاسیات) نوآباد کار ، نو آبادکاری کے بعد وہاں سے جانے والا ، سامراجی

مُسْتَعْمَر

آبادی چاہا ہوا نیز نو آبادی، کالونی

مُسْتَعْمِرانَہ

نوآبادکاروں کے مانند ، نوآبادی کا ، سامراجی

مُسْتَعْمِرِین

مستعمر (رک) کی جمع ، نوآبادکار لوگ ۔

مُسْتَعْمَرَہ

آبادی چاہا ہوا، سیاسیات: نوآبادی

مُسْتَعْمَرائی

نو آبادی کا ، نو آبادیاتی ، سامراجی

مُسْتَعْمَراتی

مستعمرات سے منسوب یا متعلق ، نوآبادی کا ، نوآبادیاتی ، سامراجی

مُسْتَعْمَرات

مستعمر کی جمع، سیاسیات: نوآبادیات

مُسْتَمِر

ہمیشہ رہنے والا، دائم قائم

مُسْتَمِرَّہ

ہمیشہ جاری و ساری، مستقل، دائمی، پختہ (عموماً قاعدہ، اُصول عادت وغیرہ کے لیے مستعمل)

مُسْتَمِر کَرْنا

مضبوط کرنا ، پائدار بنانا ؛ مستقل کرنا ۔

مُسْتَمِر خانَہ

(برقیات) وہ خانہ (سیل) جس میں ایلمونیم کلورائید اور کاربن ہوتا ہے اور مینگینس ڈائی آکسائیڈ سے گھرا ہوتا ہے (Constant Cell) ۔

مُسْتَمِرُ النِّظام

جس کا نظام دائمی ہو ، پائدار اور مستقل نظام رکھنے والا ، دائمی نظام والا ۔

مُسْتَمِرُ الْحَیات

دائمی زندگی رکھنے والا ، ہمیشہ زندہ رہنے والا ؛ (نباتیات) دوامی ۔

مُسْتَعْمَل

استعمال ہونے والا، استعمال میں لایا جانے والا، جو استعمال میں ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں مُسْتَعْمِر کے معانیدیکھیے

مُسْتَعْمِر

mustaa'mir•मुस्ता'मिर

اصل: عربی

وزن : 222

موضوعات: سیاسیات

اشتقاق: عَمَرَ

  • Roman
  • Urdu

مُسْتَعْمِر کے اردو معانی

صفت

  • آبادی چاہنے والا ؛ (سیاسیات) نوآباد کار ، نو آبادکاری کے بعد وہاں سے جانے والا ، سامراجی

Urdu meaning of mustaa'mir

  • Roman
  • Urdu

  • aabaadii chaahne vaala ; (siyaasyaat) nai.aabaad kaar, nau aabaadakaarii ke baad vahaa.n se jaane vaala, saamraajii

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُسْتَعْمِر)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُسْتَعْمِر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone