تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"zombie" کے متعقلہ نتائج

zombie

اَحْمَق

زَن٘با

ایک ساگ عراق میں کثرت سے پیدا ہوتا ہے، اس کو گرمی کے موسم میں بوتے ہیں، جاڑوں کے شروع میں پُھوٹتا ہے، سخت جاڑے کے وقت کھاتے ہیں، بہت تیز اور تند ہوتا ہے

جُنْبِیدَہ

हिला हुआ, जुंबिश खाया हुआ।

zombie کے لیے اردو الفاظ

zombie

ˈzɒm.bi

zombie کے اردو معانی

اسم

  • جنوبی افریقہ، ہیٹی اور جنوبی امریکا کے ووڈو مسلک کے لوگوں کا ایک ناگ دیوتا
  • وُوڈو عقیدے کے مطابق کسی مردہ جسد کو دوبارہ زندہ کرنے کے لیے استعمال کی جانے والی روحانی طاقت
  • اس قسم کی طاقت سے ’’خود کار‘‘ اور ’’زندہ‘‘ کیا گیا انسانی جسم یا وہ جسم جس میں سے جادوگری کے زور سے ’’روح‘‘ چرا لی گئی ہو
  • ایسا شخص جو کسی زومبی کی طرح سے دکھائی دے یا عمل کرے
  • پھل رس
  • گڑ کی شراب اور انگوری شراب کو ملا کر بنایا گیا مخلوط مشروب

zombie के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • जुनूबी अफ़्रीक़ा, हेटी और जुनूबी अमेरिका के वूडो मस्लक के लोगों का एक नाग देवता
  • वूडो 'अक़ीदे के मुताबिक़ किसी मुर्दा जसद को दोबारा ज़िंदा करने के लिए इस्ते'माल की जाने वाली रुहानी ताक़त
  • इस क़िस्म की ताक़त से ''ख़ुद-कार'' और ''ज़िंदा'' किया गया इंसानी जिस्म या वो जिस्म जिसमें से जादूगरी के ज़ोर से ''रूह'' चुरा ली गई हो
  • ऐसा शख़्स जो किसी ज़ोम्बी की तरह से दिखाई दे या 'अमल करे
  • फल-रस
  • गुड़ की शराब और अंगूरी शराब को मिला कर बनाया गया मख़्लूत मशरूब

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

zombie

اَحْمَق

زَن٘با

ایک ساگ عراق میں کثرت سے پیدا ہوتا ہے، اس کو گرمی کے موسم میں بوتے ہیں، جاڑوں کے شروع میں پُھوٹتا ہے، سخت جاڑے کے وقت کھاتے ہیں، بہت تیز اور تند ہوتا ہے

جُنْبِیدَہ

हिला हुआ, जुंबिश खाया हुआ।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (zombie)

نام

ای-میل

تبصرہ

zombie

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone