تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"zip" کے متعقلہ نتائج

zip

کھولنے بند کرنے کا دانے دار فیتہ

jeep

چار پہیہ گاڑی

zip-up

جسے زپ کے ذریعے بند کیا جاسکے، زپ بند۔.

Zip code

ڈاک کی چھانٹی اور تقسیم کو سہل بنانے کے لیے ریاست، ضلع، شہر یا پوسٹل علاقے پر مشتمل پنج ہندسی نظام

zippy

تَیز

zipper

وہ بندھن جو دھات یا پلاسٹک کی دو دندانہ دار روشوں پر مشتمل ہوتا ہے جو کسی چیز کے متقابل کناروں پر لگے ہوتے ہیں اور جن کو ان روشوں کے اندر پھسلنے والا ٹکڑا کھولتا یا بند کرتا ہے

zipless

وقتی ہیجان

جِیفَہ

مرا ہوا، وصال شدہ، مردہ کا جسم، لاش

جِیف

حرام ، مردار، نجس ؛ کمینہ، بدکردار.

جِیفَہ خواری

مردار کھانا ، حرام خواری ؛ بدکاری.

جِیفَہ خوار

مردار کھانے والا ، حرام خور.

ضِفْدَع

مینڈک

زِفاف

ایک ہی مکان میں سونا، دلہن کو دولھا کے پاس بھیجنے کا عمل، دولھا دلہن کی مقاریت یا جنسی اختلاط

زِفْر

بوجھ، بار

ذِفْل

چونے کا کاربونٹ .

zip کے لیے اردو الفاظ

zip

zɪp

zip کے اردو معانی

اسم، فعل متعدی، فعل لازم

  • کھولنے بند کرنے کا دندانے دار فیتہ
  • زنّاٹا
  • جھر
  • جھرّاٹا
  • ایسی آواز جیسی کپڑے کے پھٹنے سے پیدا ہوتی ہے
  • شوں شوں
  • یکایک تیزی سے ابھرنے والی سیٹی کی سی مختصر آواز، جیسے گزرتی ہوئی گولی کی
  • (بول چال) توانائی اور جوش
  • مستعدی
  • چالاکی
  • چستی
  • زنّاٹے کی آواز نکالنا
  • (بول چال) توانائی اور تیزی سے حرکت ہونا
  • کسی زپ کے استعمال سے بند ہونا یا کھلنا
  • تیز کرنا یا تیزی سے لے جانا
  • (بول چال) دلچسپ یا پُر شوق بنانا
  • زِپ کے ساتھ صندوق، تھیلے، بٹوے یا کسی اور سامان کو کھولنا یا بند کرنا
  • زپ کھول کر یا بند کرکے کسی چیز کو اندر بند کرنا یا باہر نکالنا

zip के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा, सकर्मक क्रिया, अकर्मक क्रिया

  • खोलने बंद करने का दंदाने-दार फ़ीता
  • ज़न्नाटा
  • झर
  • झर्राटा
  • ऐसी आवाज़ जैसी कपड़े के फटने से पैदा होती है
  • शूँ-शूँ
  • यकायक तेज़ी से उभरने वाली सीटी की सी मुख़्तसर आवाज़, जैसे गुज़रती हुई गोली की
  • (बोल चाल) तवानाई और जोश
  • मुस्त'इदी
  • चालाकी
  • चुस्ती
  • ज़न्नाटे की आवाज़ निकालना
  • (बोल चाल) तवानाई और तेज़ी से हरकत होना
  • किसी ज़िप के इस्ते'माल से बंद होना या खुलना
  • तेज़ करना या तेज़ी से ले जाना
  • (बोल चाल) दिलचस्प या पुर-शोक़ बनाना
  • ज़िप के साथ संदूक़, थैले, बटवे या किसी और सामान को खोलना या बंद करना
  • ज़िप खोल कर या बंद करके किसी चीज़ को अंदर बंद करना या बाहर निकालना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (zip)

نام

ای-میل

تبصرہ

zip

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone