تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"yorker" کے متعقلہ نتائج

yorker

کریکٹ: گیند جو ٹھیک ایسی جگہ ٹپا کھائے جہاں بلّے باز بلا زمین پر ٹکاتا ہے۔.

یاد کَر

تاکیداً بھول نہ جا ، دھیان میں رکھ ۔

new yorker

ریاستہائے متحدہ امریکا کے شہر یا ریاست نیویارک کا باشندہ یا رہنے والا۔.

یاد کَرے

کبھی نہ بھولے، پچھتائے، ہاتھ ملے، افسوس کرے

یاد کَرو

دھیان میں لاؤ ، خیال میں لاؤ ؛ (عموماً) کسی بھولی ہوئی بات کو یاد دلانے کے لیے بولتے ہیں یا

یاد کرنا

بار بار نام لینا ، رٹنا گھڑی گھڑی تذکرہ کرنا

یاد کَرے گا

کبھی نہ بھولے ؛ ہمیشہ یاد رکھے گا ۔

یاد کرو گے

پچھتاؤ گے ، ہاتھ ملو گے ، افسوس کرو گے ، یاد آئے گی ۔

یار کَرْنا

دوست بنانا، یار بنانا، کسی کو اپنے ڈھب پرلانا، موافق بنانا

یاری کرنا

دوستی کرنا، آشنائی پیدا کرنا، محبت کرنا

یاد کَرکے

کسی بات ، واقعے یا کسی شخص کا تصور کرکے کسی کاخیال ذہن میں لاکے ، کسی گزری ہوئی بات کو حافظے میں لاکے

یاد کَر لینا

خیال میں لانا ، حافظے میں لانا ، نام لینا

یَدا کَدا

(قدیم) جب تب، کبھی کبھی، ؛ جب کبھی

یَد قُدرَت

قدرت کا ہاتھ، خدا تعالیٰ کی شان اور طاقت، خدا کی قدرت، خدائی کام

عائِد کَرْدَہ

جاری کیا ہوا، نافذ کیا ہوا

یار کا دِل یار رکھے تو یار کا بھی رکھیے، یار کے گھر کھیر پکے تو تنک سی چکھیے، یار کے گھر آگ لگے تو پَڑے پَڑے تَکیے

خود غرض دوستوں کے متعلق کہتے ہیں جو اپنے فائدے کے لئے دوست بنائیں

یار کَرُوں پیار کَرُوں، چُوتَڑ تَلے اَنْگارے دَھرُوں، جَل جائے تو کیا کَرُوں

اس کے متعلق کہتے ہیں جو ظاہر میں دوست اور باطن میں دشمن ہو

yorker کے لیے اردو الفاظ

yorker

ˌnjuː ˈjɔː.kər

yorker کے اردو معانی

اسم

  • کریکٹ: گیند جو ٹھیک ایسی جگہ ٹپا کھائے جہاں بلّے باز بلا زمین پر ٹکاتا ہے۔.

yorker के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • करेक्ट: गेंद जो ठीक ऐसी जगह टप्पा खाए जहां बल्लेबाज़ बला ज़मीन पर टिकाता है।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

yorker

کریکٹ: گیند جو ٹھیک ایسی جگہ ٹپا کھائے جہاں بلّے باز بلا زمین پر ٹکاتا ہے۔.

یاد کَر

تاکیداً بھول نہ جا ، دھیان میں رکھ ۔

new yorker

ریاستہائے متحدہ امریکا کے شہر یا ریاست نیویارک کا باشندہ یا رہنے والا۔.

یاد کَرے

کبھی نہ بھولے، پچھتائے، ہاتھ ملے، افسوس کرے

یاد کَرو

دھیان میں لاؤ ، خیال میں لاؤ ؛ (عموماً) کسی بھولی ہوئی بات کو یاد دلانے کے لیے بولتے ہیں یا

یاد کرنا

بار بار نام لینا ، رٹنا گھڑی گھڑی تذکرہ کرنا

یاد کَرے گا

کبھی نہ بھولے ؛ ہمیشہ یاد رکھے گا ۔

یاد کرو گے

پچھتاؤ گے ، ہاتھ ملو گے ، افسوس کرو گے ، یاد آئے گی ۔

یار کَرْنا

دوست بنانا، یار بنانا، کسی کو اپنے ڈھب پرلانا، موافق بنانا

یاری کرنا

دوستی کرنا، آشنائی پیدا کرنا، محبت کرنا

یاد کَرکے

کسی بات ، واقعے یا کسی شخص کا تصور کرکے کسی کاخیال ذہن میں لاکے ، کسی گزری ہوئی بات کو حافظے میں لاکے

یاد کَر لینا

خیال میں لانا ، حافظے میں لانا ، نام لینا

یَدا کَدا

(قدیم) جب تب، کبھی کبھی، ؛ جب کبھی

یَد قُدرَت

قدرت کا ہاتھ، خدا تعالیٰ کی شان اور طاقت، خدا کی قدرت، خدائی کام

عائِد کَرْدَہ

جاری کیا ہوا، نافذ کیا ہوا

یار کا دِل یار رکھے تو یار کا بھی رکھیے، یار کے گھر کھیر پکے تو تنک سی چکھیے، یار کے گھر آگ لگے تو پَڑے پَڑے تَکیے

خود غرض دوستوں کے متعلق کہتے ہیں جو اپنے فائدے کے لئے دوست بنائیں

یار کَرُوں پیار کَرُوں، چُوتَڑ تَلے اَنْگارے دَھرُوں، جَل جائے تو کیا کَرُوں

اس کے متعلق کہتے ہیں جو ظاہر میں دوست اور باطن میں دشمن ہو

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (yorker)

نام

ای-میل

تبصرہ

yorker

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone