تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"yemeni" کے متعقلہ نتائج
yemeni کے لیے اردو الفاظ
yemeni کے اردو معانی
اسم
- ملک یمن کا باشندہ، یمنی۔.
صفت
- یمن یا یمن کے باشندو ں سے متعلق۔.
yemeni के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- मुलक यमन का बाशिंदा, यमनी।
विशेषण
- यमन या यमन के बाशिंदों से मुताल्लिक़।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
یَمِینِ لَغْو
غلط فہمی کی قسم یعنی یہ کہ آدمی کسی واقعے کو اپنے خیال میں صحیح جان کر قسم کھا لے اور حقیقت میں وہ ایسا نہ ہو ایسی قسم پر کفارہ نہیں.
یَمانی سِتارَہ
وہ ستارہ جو چاند کی چودہ منازل(یمانی) میں سے کسی ایک منزل میں ہو ؛مراد :سہیل ستارہ جو ملکِ یمن میں سب سے پہلے چمکتا ہے .
شِعْریٰ یَمانی
ایک سِتارہ جو زیادہ روشن ہوتا اور جنوب (ملک یمن) کی جانب نمودار ہوتا ہے اسے شعریٰ عبور بھی کہتے ہیں
عَقِیقِ یَمَنی
ملکِ یمن سے نکلنے والا عقیق جو اعلیٰ قسم کا ہوتا ہے، اس کا رنگ کلیجی جیسا سیاہی مائل سرخ ہوتا ہے
رُقْعِ یَمانی
(نباتیات) جنگلی انجیرکی جنس سے ایک پھل ، قرمزصبار ، ناگ پھینا ، لاط: Opunliatuna اخروٹ کے درخت کے برابر کا ایک درخت ، پتّے چیڑ کے پتّوں کی طرح پھل چھوٹے انار کے برابر انجیر کی طرح ہوتے ہیں.
حِرْزِ یَمانی
وہ دعائیں جو رسول اللہ صلّی علیہ وسلّم نے حضرت علیؓ کو یمن جاتے ہوئے تلقین فرمائی تھیں.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (yemeni)
yemeni
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔