تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"یَمانی" کے متعقلہ نتائج

یَمانی

ملکِ یمن سے منسوب یا متعلق، یمن کا، یمنی، یمن کا رہنے والا، یمن کا باشندہ

یَمانی سِتارَہ

وہ ستارہ جو چاند کی چودہ منازل(یمانی) میں سے کسی ایک منزل میں ہو ؛مراد :سہیل ستارہ جو ملکِ یمن میں سب سے پہلے چمکتا ہے .

شِعْریٰ یَمانی

ایک سِتارہ جو زیادہ روشن ہوتا اور جنوب (ملک یمن) کی جانب نمودار ہوتا ہے اسے شعریٰ عبور بھی کہتے ہیں

عَقِیقِ یَمانی

رک : عتیقِ یمن .

سَن٘گِ یَمانی

مختلف رن٘گ کا نگینے بنانے اور پچی کاری کے کام کا پتھر جو یمن کے علاقے میں پایا جاتا ہے.

رُقْعِ یَمانی

(نباتیات) جنگلی انجیرکی جنس سے ایک پھل ، قرمزصبار ، ناگ پھینا ، لاط: Opunliatuna اخروٹ کے درخت کے برابر کا ایک درخت ، پتّے چیڑ کے پتّوں کی طرح پھل چھوٹے انار کے برابر انجیر کی طرح ہوتے ہیں.

نَسَق یَمانی

ستاروں کی وہ صف یا ستاروں کا وہ گچھا جو یمن کی طرف غائب ہوتے ہیں ۔

یَمان یَمانی

۔(ع۔ بغیرتشدید یا)صفت۔یمن کی طرف منسوب ہے۔یمنی۔یمن کا باشندہ۔

حِرْزِ یَمانی

وہ دعائیں جو رسول اللہ صلّی علیہ وسلّم نے حضرت علیؓ کو یمن جاتے ہوئے تلقین فرمائی تھیں.

شَبِّ یَمانی

اعلیٰ قسم کی پھٹکری جو یمن سے منسوب ہے.

رُکْنِ یَمانی

کعبہ کے ستونوں میں سے ایک ستون.

بُرْدِ یَمانی

خطہ یمن (عرب) کی بنی ہوئی منقش چادر یا کملی

اردو، انگلش اور ہندی میں یَمانی کے معانیدیکھیے

یَمانی

yamaaniiयमानी

وزن : 122

موضوعات: فلکیات

  • Roman
  • Urdu

یَمانی کے اردو معانی

سنسکرت، عربی - اسم، صفت، مؤنث

  • ملکِ یمن سے منسوب یا متعلق، یمن کا، یمنی، یمن کا رہنے والا، یمن کا باشندہ
  • اجوائن
  • یم دوت کی بیوی
  • (فلکیات) کی چاند کی اٹھائیس میں سے چودہ منازل کا ایک نام
  • (فلکیات)چاند کی اٹھائیس میں سے چودہ منازل کا ایک نام

Urdu meaning of yamaanii

  • Roman
  • Urdu

  • malik-e-yaman se mansuub ya mutaalliq, yaman ka, yamanii, yaman ka rahne vaala, yaman ka baashindaa
  • ajvaa.in
  • yamduut kii biivii
  • (falakiyaat) kii chaand kii aTThaa.iis me.n se chaudah manaazil ka ek naam
  • (falakiyaat)chaand kii aTThaa.iis me.n se chaudah manaazil ka ek naam

English meaning of yamaanii

Sanskrit, Arabic - Noun, Adjective, Feminine

  • of or belonging to Yemen
  • the plant Ptychotis ajowan
  • wife of Yama
  • parsley

यमानी के हिंदी अर्थ

संस्कृत, अरबी - संज्ञा, विशेषण, स्त्रीलिंग

  • यमन का, यमन-सम्बन्धी।
  • अजवायन

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

یَمانی

ملکِ یمن سے منسوب یا متعلق، یمن کا، یمنی، یمن کا رہنے والا، یمن کا باشندہ

یَمانی سِتارَہ

وہ ستارہ جو چاند کی چودہ منازل(یمانی) میں سے کسی ایک منزل میں ہو ؛مراد :سہیل ستارہ جو ملکِ یمن میں سب سے پہلے چمکتا ہے .

شِعْریٰ یَمانی

ایک سِتارہ جو زیادہ روشن ہوتا اور جنوب (ملک یمن) کی جانب نمودار ہوتا ہے اسے شعریٰ عبور بھی کہتے ہیں

عَقِیقِ یَمانی

رک : عتیقِ یمن .

سَن٘گِ یَمانی

مختلف رن٘گ کا نگینے بنانے اور پچی کاری کے کام کا پتھر جو یمن کے علاقے میں پایا جاتا ہے.

رُقْعِ یَمانی

(نباتیات) جنگلی انجیرکی جنس سے ایک پھل ، قرمزصبار ، ناگ پھینا ، لاط: Opunliatuna اخروٹ کے درخت کے برابر کا ایک درخت ، پتّے چیڑ کے پتّوں کی طرح پھل چھوٹے انار کے برابر انجیر کی طرح ہوتے ہیں.

نَسَق یَمانی

ستاروں کی وہ صف یا ستاروں کا وہ گچھا جو یمن کی طرف غائب ہوتے ہیں ۔

یَمان یَمانی

۔(ع۔ بغیرتشدید یا)صفت۔یمن کی طرف منسوب ہے۔یمنی۔یمن کا باشندہ۔

حِرْزِ یَمانی

وہ دعائیں جو رسول اللہ صلّی علیہ وسلّم نے حضرت علیؓ کو یمن جاتے ہوئے تلقین فرمائی تھیں.

شَبِّ یَمانی

اعلیٰ قسم کی پھٹکری جو یمن سے منسوب ہے.

رُکْنِ یَمانی

کعبہ کے ستونوں میں سے ایک ستون.

بُرْدِ یَمانی

خطہ یمن (عرب) کی بنی ہوئی منقش چادر یا کملی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (یَمانی)

نام

ای-میل

تبصرہ

یَمانی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone