تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"wrong" کے متعقلہ نتائج
wrong کے لیے اردو الفاظ
wrong کے اردو معانی
اسم، فعل متعلق، صفت، فعل متعدی
- غلط
- الٹا
- جو درست نہ ہو
- جو قاعدے، خواہش یا منصوبے کے مطابق نہ ہو
- ویسا نہیں جیسا کہ ہونا چاہیے
- اخلاقی قانون یا حق_و_انصاف کے خلاف
- حقائق اور صداقت کے خلاف
- نا_درست
- غلط یا پُر_خطا
- غیر_صحیح
- غلطی پر محمول یا مبنی
- جو اندر کی طرف سے پہننے کے لیے بنا ہو
- غیر_درست چیز یا عمل بالخصوص اخلاقی طور پر
- غلط، غیر_منصفانہ یا نا_انصافی پر مبنی عمل
- کوئی زخم، چوٹ، درد یا ضرر
- غلطی
- خطا
- گناہ
- جرم
- ظلم
- زیادتی
- بے_انصافی
- بد_سلوکی
- برائی
- بدی
- برا کام
- بھول
- چوک
- (قانون) کسی شخص کے حقوق کی خلاف_ورزی
- کسی غلط سمت یا غلط انداز میں
- غلطی کرنا
- غیر_منصفانہ سلوک کرنا
- کسی کے ساتھ سختی سے یا جانبدارانہ برتاؤ کرنا
- نا_منصفانہ تہمت لگانا
- بد_نیّتی سے برا سوچنا
- گمراہ کرنا
wrong के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा, क्रिया-विशेषण, विशेषण, सकर्मक क्रिया
- ग़लत
- उल्टा
- जो दुरुस्त न हो
- जो क़ा'इदे, ख़्वाहिश या मंसूबे के मुताबिक़ न हो
- वैसा नहीं जैसा कि होना चाहिए
- अख़्लाक़ी क़ानून या हक़-ओ-इंसाफ़ के ख़िलाफ़
- हक़ाइक़ और सदाक़त के ख़िलाफ़
- ना-दुरुस्त
- ग़लत या पुर-ख़ता
- ग़ैर-सहीह
- ग़लती पर महमूल या मबनी
- जो अंदर की तरफ़ से पहनने के लिए बना हो
- ग़ैर-दुरुस्त चीज़ या 'अमल बिल-ख़ुसूस अख़्लाक़ी तौर पर
- ग़लत, ग़ैर-मुंसिफ़ाना या ना-इंसाफ़ी पर मबनी 'अमल
- कोई ज़ख़्म, चोट, दर्द या ज़रर
- ग़लती
- ख़ता
- गुनाह
- जुर्म
- ज़ुल्म
- ज़ियादती
- बे-इंसाफ़ी
- बद-सुलूकी
- बुराई
- बदी
- बुरा काम
- भूल
- चूक
- (क़ानून) किसी शख़्स के हुक़ूक़ की ख़िलाफ़-वर्ज़ी
- किसी ग़लत सम्त या ग़लत अंदाज़ में
- ग़लती करना
- ग़ैर-मुंसिफ़ाना सुलूक करना
- किसी के साथ सख़्ती से या जानिबदाराना बरताव करना
- ना-मुंसिफ़ाना तोहमत लगाना
- बद-निय्यती से बुरा सूचना
- गुमराह करना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
wrong-foot
بول چال: برط (ٹینس، فٹ بال وغیرہ میں) (حریف کو) ڈگمگا دینا، اس طرح کھیلنا کہ (حریف) چکرا جائے۔.
wedding breakfast
برط عروسی ناشتہ، دعوت جو عموماً شادی کے بعد اور ماہ عسل پر رخصت ہونے سے پہلے دی جاتی ہے۔.
wood engraving
چوبی منبت کاری، لکڑی کے کندے پر ابھرے ہوئے نقش ونگار جنھیں لکڑی کے ریشوں کی سیدھ کے الٹ تراشا گیاہو۔.
وُہ دِن گُزَر گَئے کہ پَسِینَہ گُلاب تھا
یعنی ہمارے اقبال کا زمانہ باقی نہیں رہا پہلے ہمارے پسینے کو بھی گلاب سمجھا جاتا تھا اب وہ بات کہاں
وہ دِن گَئے کہ خَلِیل خاں فاخْتَہ مارا کَرتے تھے
اقبال کا زمانہ گزرگیا، وہ دن نہیں رہے، وہ زمانہ نہیں رہے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (wrong)
wrong
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔