تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"wrangler" کے متعقلہ نتائج
wrangler کے لیے اردو الفاظ
wrangler کے اردو معانی
اسم
- جھگڑا کرنے والا شخص
- جھگڑالو
- ایک ایسا شخص جو بحث مباحثے میں زور زور سے بولے اور غصے کا اظہار کرے
- چرواہا یا گلہ بان
- انگلستان کی کیمبرج یونیورسٹی سے ریاضیات میں اعلیٰ اعزاز حاصل کرنے والا طالب علم
wrangler के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- झगड़ा करने वाला शख़्स
- झगड़ालू
- एक ऐसा शख़्स जो बहस-मुबाहसे में ज़ोर-ज़ोर से बोले और ग़ुस्से का इज़हार करे
- चरवाहा या गल्ला-बान
- इंग्लिस्तान की कैम्ब्रिज यूनिवर्सिटी से रियाज़ियात में आ'ला ए'ज़ाज़ हासिल करने वाला तालिब-ए-'इल्म
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (wrangler)
wrangler
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔