تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"winter" کے متعقلہ نتائج
winter کے لیے اردو الفاظ
winter کے اردو معانی
اسم
- جاڑا
- سرما
- زمستان
- سال کا سرد موسم، جو شمالی ارضِ بلد کے علاقوں میں سرمائی انقلابِ شمسی اور اعتدالِ ربیعی کے درمیان عرصہ پر محیط ہے، جو تقریباً دسمبر، جنوری اور فروری کے مہینوں پر منطبق ہے
- ایک ایسا دورانیہ جو زوال، تنزل اور پژمردگی سے عبارت ہوتا ہے
- زندگی کا ایک سال
صفت
- سرما سے متعلق یا سرما میں وقوع ہونے والا
- ایسی نباتات جو خزاں کے دوران کاشت کی جائیں
- ربیعی
- اساڑھی
فعل لازم
- سردیاں گزارنا
فعل متعدی
- سرما میں خوراک اور حفاظت کا خیال کرنا مثلاً جانوروں کی یا پودوں کی
winter के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- जाड़ा
- सर्मा
- ज़मिस्ताँ
- साल का सर्द मौसम, जो शुमाली अर्ज़-ए-बलद के 'इलाक़ों में सर्माई इंक़िलाब-ए-शम्सी और ए'तिदाल-ए-रबी'ई के दरमियान 'अर्सा पर मुहीत है, जो तक़रीबन दिसंबर, जनवरी और फरवरी के महीनों पर मुंतबिक़ है
- एक ऐसा दौरानिया जो ज़वाल, तनज़्ज़ुल और पझ़मुर्दगी से 'इबारत होता है
- ज़िंदगी का एक साल
विशेषण
- सर्मा से मुत'अल्लिक़ या सर्मा में वक़ू' होने वाला
- ऐसी नबातात जो ख़िज़ाँ के दौरान काश्त की जाएँ
- रबी'ई
- असाढ़ी
अकर्मक क्रिया
- सर्दियाँ गुज़ारना
सकर्मक क्रिया
- सर्मा में ख़ुराक और हिफ़ाज़त का ख़याल करना मसलन जानवरों की या पौदों की
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
winter solstice
راس الجدی؛ سرمائی انقلاب، شمالی نصف کرے میں تقریباً ۲۲ دسمبر اور جنوبی نصف کرے میں تقریباً ۲۱ جون، سب سے چھوٹا دن۔.
venture scout
جوکھمی اسکاؤٹ، اسکاؤٹ ایسوسی ایشن کا کوئی رکن جس کی عمر سولہ اور بیس سال کے درمیان ہو ۔.
venturi
بہاؤ کی شرح ناپنے یا سیّال کھینچنے کے لیے دو بڑے حصّوں کے درمیان تنگ نلکی کا چھوٹا سا ٹکڑا۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (winter)
winter
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔