تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ventricle" کے متعقلہ نتائج
ventricle کے لیے اردو الفاظ
ventricle کے اردو معانی
- (تشریح الاعضا) جوف دل
- جانور کے جسم کے مختلف کھوکھلے اعضا یا حصوں میں سے کوئی ایک عضو، خصوصاً دل کے دو جوفوں میں سے ایک، جو دل کے بالائی خانے سے خون لیتا اور شریانوں میں دھکیل دیتا ہے
- دماغ کے ملے ہوئے جوفوں میں سے ایک جوف جس کا سلسلہ حرام مغز کے وسطی جوف تک چلا جاتا ہے
ventricle के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- (तशरीह उल-आज़ा) जोफ़ दिल
- जानवर के जिस्म के मुख़्तलिफ़ खोखले आज़ा या हिस्सों में से कोई एक उज़ू, ख़ुसूसन दल के दो जोफ़ों में से एक, जो दल के बालाई ख़ाने से ख़ून लेता और शरयानों में धकेल देता है
- दिमाग़ के मिले हुए जोफ़ों में से एक जोफ़ जिस का सिलसिला हराममग़ज़ के वसती जोफ़ तक चला जाता है
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (ventricle)
ventricle
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔