تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"winter" کے متعقلہ نتائج

winter

جاڑَہ

winter cress

سرمائی چنسر،جنس Barbarea کا کوئی کڑوا چنسر، جرجار۔.

winter sleep

سرما خوابی۔.

winter garden

سرمائی باغ، جاڑے میں پھلنے پھولنے والے پودوں کا باغ یا شیشہ گھر۔.

winter quarters

سرمائی چھائونی، قشلاق۔.

winter sports

سرمائی کھیل ( جو برف پر کھیلے جائیں) ۔.

winter aconite

ر ک : ACONITE معنی ۲۔.

winter jasmine

زرد چنبیلی،سرمائی یاسمین، اس پر زرد پھول آتے ہیں Jasminum nudiflorum ۔.

winter solstice

راس الجدی؛ سرمائی انقلاب، شمالی نصف کرے میں تقریباً ۲۲ دسمبر اور جنوبی نصف کرے میں تقریباً ۲۱ جون، سب سے چھوٹا دن۔.

winter heliotrope

بابو نہ خاندان کا پوادا، Petasites fragrans۔.

wintertide

شاعرانہ: wintertime.

wintered

جاڑا

wanter

خواہِشمند

venter

توند

wintery

جاڑے کا

wanted

دَرْکار

winterberry

گُلِ خَطمی کی شُمالی امريکا ميں اُگنے والی جھاڑی

winterly

سَرد

wintercherry

مکوئی

vented

نکاس دار

wintergreen

سبز سرما؛ جنسPyrola کا ایک پست قد پودا جس پر جرس نما سفید پھول آتے ہیں۔.

winterize

شمالی امریکا خصوصاً : موسم سرما میں استعمال کیے جانے کے قابل بنانا۔.

wintercrop

جاڑے کی ساکھ

winterbeaten

جاڑے مارا

wintertime

موسم سرما ۔.

wonted

مَانُوس

vaunter

لاف زن

vaunted

ڈینگ ہانکنے والا

want ad

ملازمتی اشتہار

ventiduct

تعمیرات: روشن دان ، خصوصاً ہوا کی آمدورفت کے لیے ۔.

squaw winter

(شمالی امریکا میں ) بے حد خشک گرم موسم کے آغاز سے پہلے سردی کی ایک لہر۔.

ventriloquy

صوتی شُعبدہ کاری ۔.

ventral fin

بطنی پر، مچھلی کے پیٹ پر موجود پروں میں سے کوئی۔.

ventrally

پیٹ کے بَل

ventre à terre

پوری رفتار سے [فرانسیسی : لفظاً پو ٹا ٹیک کر] ۔.

wintriness

بے لطفی

ventriloquial

جوف صوتی سے مُتعلق

venturousness

دلیری

venture scout

جوکھمی اسکاؤٹ، اسکاؤٹ ایسوسی ایشن کا کوئی رکن جس کی عمر سولہ اور بیس سال کے درمیان ہو ۔.

ventriloquism

تکلم بطنی

ventriloquist

ایسی آوازبنانے والا کہ سننے والے کو معلوم نہ ہو کہ آواز کہاں سے آتی ہے

venturesomeness

دلیری

ventriloquistic

جوف صوتی کے ماہِر

wintry

بَرْفَانی

venture

داؤ پر لگانا

ventricose

پیٹ والا

venturesome

دِلیر

ventricle

ضُعْف دِل

ventricosity

توندیلا پن

venturous

دِلیر

ventral

شِکْمی

vanitory

تجارتی نام: vanity unit.

venturi

بہاؤ کی شرح ناپنے یا سیّال کھینچنے کے لیے دو بڑے حصّوں کے درمیان تنگ نلکی کا چھوٹا سا ٹکڑا۔.

venturer

تواریخ: جوکھمی، جو تجارتی جوکھم اٹھائے یا کسی ایسے جو کھمی میں شریک ہو ، جو حوصلہ مندی سے تجارت میں ہاتھ ڈالے۔.

ventricous

بیچ میں یا درمیان میں سے پھولا ہوا

venturing

جوکھوں

ventricular

شِکَم دار

ventriculus

چڑیا کی آنت

ventriculography

غَیر شَفَاف ٹیکے کے واسطے کے بَعد وینٹریکَلز کا ایکسرے اِمتحَان

winter کے لیے اردو الفاظ

winter

ˈwɪn.tər

winter کے اردو معانی

اسم

  • جاڑا
  • سرما
  • زمستان
  • سال کا سرد موسم، جو شمالی ارضِ بلد کے علاقوں میں سرمائی انقلابِ شمسی اور اعتدالِ ربیعی کے درمیان عرصہ پر محیط ہے، جو تقریباً دسمبر، جنوری اور فروری کے مہینوں پر منطبق ہے
  • ایک ایسا دورانیہ جو زوال، تنزل اور پژمردگی سے عبارت ہوتا ہے
  • زندگی کا ایک سال

صفت

  • سرما سے متعلق یا سرما میں وقوع ہونے والا
  • ایسی نباتات جو خزاں کے دوران کاشت کی جائیں
  • ربیعی
  • اساڑھی

فعل لازم

  • سردیاں گزارنا

فعل متعدی

  • سرما میں خوراک اور حفاظت کا خیال کرنا مثلاً جانوروں کی یا پودوں کی

winter के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • जाड़ा
  • सर्मा
  • ज़मिस्ताँ
  • साल का सर्द मौसम, जो शुमाली अर्ज़-ए-बलद के 'इलाक़ों में सर्माई इंक़िलाब-ए-शम्सी और ए'तिदाल-ए-रबी'ई के दरमियान 'अर्सा पर मुहीत है, जो तक़रीबन दिसंबर, जनवरी और फरवरी के महीनों पर मुंतबिक़ है
  • एक ऐसा दौरानिया जो ज़वाल, तनज़्ज़ुल और पझ़मुर्दगी से 'इबारत होता है
  • ज़िंदगी का एक साल

विशेषण

  • सर्मा से मुत'अल्लिक़ या सर्मा में वक़ू' होने वाला
  • ऐसी नबातात जो ख़िज़ाँ के दौरान काश्त की जाएँ
  • रबी'ई
  • असाढ़ी

अकर्मक क्रिया

  • सर्दियाँ गुज़ारना

सकर्मक क्रिया

  • सर्मा में ख़ुराक और हिफ़ाज़त का ख़याल करना मसलन जानवरों की या पौदों की

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

winter

جاڑَہ

winter cress

سرمائی چنسر،جنس Barbarea کا کوئی کڑوا چنسر، جرجار۔.

winter sleep

سرما خوابی۔.

winter garden

سرمائی باغ، جاڑے میں پھلنے پھولنے والے پودوں کا باغ یا شیشہ گھر۔.

winter quarters

سرمائی چھائونی، قشلاق۔.

winter sports

سرمائی کھیل ( جو برف پر کھیلے جائیں) ۔.

winter aconite

ر ک : ACONITE معنی ۲۔.

winter jasmine

زرد چنبیلی،سرمائی یاسمین، اس پر زرد پھول آتے ہیں Jasminum nudiflorum ۔.

winter solstice

راس الجدی؛ سرمائی انقلاب، شمالی نصف کرے میں تقریباً ۲۲ دسمبر اور جنوبی نصف کرے میں تقریباً ۲۱ جون، سب سے چھوٹا دن۔.

winter heliotrope

بابو نہ خاندان کا پوادا، Petasites fragrans۔.

wintertide

شاعرانہ: wintertime.

wintered

جاڑا

wanter

خواہِشمند

venter

توند

wintery

جاڑے کا

wanted

دَرْکار

winterberry

گُلِ خَطمی کی شُمالی امريکا ميں اُگنے والی جھاڑی

winterly

سَرد

wintercherry

مکوئی

vented

نکاس دار

wintergreen

سبز سرما؛ جنسPyrola کا ایک پست قد پودا جس پر جرس نما سفید پھول آتے ہیں۔.

winterize

شمالی امریکا خصوصاً : موسم سرما میں استعمال کیے جانے کے قابل بنانا۔.

wintercrop

جاڑے کی ساکھ

winterbeaten

جاڑے مارا

wintertime

موسم سرما ۔.

wonted

مَانُوس

vaunter

لاف زن

vaunted

ڈینگ ہانکنے والا

want ad

ملازمتی اشتہار

ventiduct

تعمیرات: روشن دان ، خصوصاً ہوا کی آمدورفت کے لیے ۔.

squaw winter

(شمالی امریکا میں ) بے حد خشک گرم موسم کے آغاز سے پہلے سردی کی ایک لہر۔.

ventriloquy

صوتی شُعبدہ کاری ۔.

ventral fin

بطنی پر، مچھلی کے پیٹ پر موجود پروں میں سے کوئی۔.

ventrally

پیٹ کے بَل

ventre à terre

پوری رفتار سے [فرانسیسی : لفظاً پو ٹا ٹیک کر] ۔.

wintriness

بے لطفی

ventriloquial

جوف صوتی سے مُتعلق

venturousness

دلیری

venture scout

جوکھمی اسکاؤٹ، اسکاؤٹ ایسوسی ایشن کا کوئی رکن جس کی عمر سولہ اور بیس سال کے درمیان ہو ۔.

ventriloquism

تکلم بطنی

ventriloquist

ایسی آوازبنانے والا کہ سننے والے کو معلوم نہ ہو کہ آواز کہاں سے آتی ہے

venturesomeness

دلیری

ventriloquistic

جوف صوتی کے ماہِر

wintry

بَرْفَانی

venture

داؤ پر لگانا

ventricose

پیٹ والا

venturesome

دِلیر

ventricle

ضُعْف دِل

ventricosity

توندیلا پن

venturous

دِلیر

ventral

شِکْمی

vanitory

تجارتی نام: vanity unit.

venturi

بہاؤ کی شرح ناپنے یا سیّال کھینچنے کے لیے دو بڑے حصّوں کے درمیان تنگ نلکی کا چھوٹا سا ٹکڑا۔.

venturer

تواریخ: جوکھمی، جو تجارتی جوکھم اٹھائے یا کسی ایسے جو کھمی میں شریک ہو ، جو حوصلہ مندی سے تجارت میں ہاتھ ڈالے۔.

ventricous

بیچ میں یا درمیان میں سے پھولا ہوا

venturing

جوکھوں

ventricular

شِکَم دار

ventriculus

چڑیا کی آنت

ventriculography

غَیر شَفَاف ٹیکے کے واسطے کے بَعد وینٹریکَلز کا ایکسرے اِمتحَان

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (winter)

نام

ای-میل

تبصرہ

winter

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone