تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"weft" کے متعقلہ نتائج

weft

(الف) بانا، بھرنی (ب) جو دھاگا بانے کے طور پر برتا جائے (ج) بُنائی۔.

waft

ہلکے سے بہا لے جانا

وَفات

موت، مرگ، اجل، انتقال، قضا، مرن، رحلت

وَقْت

ماضی و حال و مستقبل کے واقعات کا بحیثیت مجموعی تسلسل، عہد، زمانہ، قرن، عصر، دور، زمان، ایام، جگ

وَفا

ایفائے عہد، وعدے کا پورا کرنے کا عمل، پیمان نبھانے کا کام

وَفی

تمام، کامل، پورا

وِپَتی

مصیبت، دکھ، تکلیف، آفت، بپتا (بپت)

وَفاتی

تحریر یا تصنیف جس میں کسی کی وفات کا ذکر ہو، وفات نامہ (بالخصوص جس میں بی بی فاطمہؓ کی وفات کا تذکرہ ہو)

وَفات کَرنا

انتقال کرنا، فوت ہونا، مرنا، مر جانا

وفات ہونا

فوت ہونا، مر جانا، انتقال کرنا، گزر جانا، جاں بحق ہونا، رحلت کرنا

وَفات پانا

مرنا، فوت ہونا، انتقال کرنا، دنیا سے گزرنا، رحلت کرنا، جاں بحق ہونا

وَفات نامَہ

وہ تحریر یا تصنیف جس میں آنحضرت صلی اللہ علیہ و آلہٖ و سلم کے وصال کا بیان ہو ۔

وَفات یافْتَہ

मृत, मरा हुआ ।

وَفات شَرِیْف

کسی بزرگ ِدین یا واجب التعظیم شخصیت کی موت، وصال

وَفِیات

نظم یا نثر میں تاریخ وفات لکھنا، تاریخ ہائے وفات کا تعین

weft کے لیے اردو الفاظ

weft

weft

weft کے اردو معانی

اسم

  • (پارچہ بافی) بانا
  • تار
  • بُنی ہوئی شے
  • پارچہ
  • وہ دھاگے جو نال کی مدد سے تانے میں سے گزارے جاتے ہیں
  • تیار شدہ کپڑا
  • بنے ہوئے کپڑے کی کوئی چیز
  • بافتہ شے

weft के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • (पार्चा-बाफ़ी) बाना
  • तार
  • बुनी हुई शय
  • पार्चा
  • वो धागे जो नाल की मदद से ताने में से गुज़ारे जाते हैं
  • तैयार-शुदा कपड़ा
  • बुने हुए कपड़े की कोई चीज़
  • बाफ़्ता शय

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (weft)

نام

ای-میل

تبصرہ

weft

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone