تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"waft" کے متعقلہ نتائج
waft کے لیے اردو الفاظ
waft کے اردو معانی
اسم، فعل متعدی، فعل لازم
- ہلکے سے بہا لے جانا یا اڑا لے جانا یا اس میں سے گزرنا جیسے پانی یا ہوا میں سے اشیا یا خوشبویات کا
- بہانا
- اڑنا یا تیرنا جیسے ہوا میں
- جھونکا
- جھولا
- جھکولا
- ہلکورا
- جنبش
- لہر
- بہا لے جانے یا اڑا لے جانے کا عمل
- اڑائے جانے یا بہائے جانے والی کوئی حرکت
- ہوا کے ذریعے ہلکے سے منتقل کردہ کوئی شے جیسے آواز یا خوشبو
- سانس یا ہوا کا جھونکا
- عمل سرایت
- سبکِ عمل
- (جہاز رانی) ایک چھوٹا سا جھنڈا یا پھریرا، جو ہوا کی سمت بتانے یا پیغام رسانی کے اشارات کے کام آتا ہے
- اس جھنڈے یا پھریرے سے دیے گئے اشارات
waft के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा, सकर्मक क्रिया, अकर्मक क्रिया
- हल्के से बहा ले जाना या उड़ा ले जाना या उस में से गुज़रना जैसे पानी या हवा में से अश्या या ख़ुश्बूयात का
- बहाना
- उड़ना या तैरना जैसे हवा में
- झोंका
- झूला
- झकोला
- हलकोरा
- जुंबिश
- लहर
- बहा ले जाने या उड़ा ले जाने का 'अमल
- उड़ाए जाने या बहाए जाने वाली कोई हरकत
- हवा के ज़रि'ए हल्के से मुंतक़िल-कर्दा कोई शय जैसे आवाज़ या ख़ुश्बू
- साँस या हवा का झोंका
- 'अमल सरायत
- सबुक-ए-'अमल
- (जहाज़-रानी) एक छोटा सा झंडा या फ़रेरा, जो हवा की सम्त बताने या पैग़ाम-रसानी के इशारात के काम आता है
- उस झंडे या फरेरे से दिए गए इशारात
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (waft)
waft
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔