تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"wait" کے متعقلہ نتائج

wait

wait-a-bit

ذرا ٹھہرو، مڑے ہوئے کانٹوں والا ایک پودا جس میں لباس الجھ جاتاہے۔.

wait for

wait on

خِدمت گار

wait up

سونا ملتوی کرنا

وَت

وان (جیسے : گاڑی بان) کی بنیاد

وَٹ

(کاشت کاری) کھیتوں میں نالی کے برابر چوٹی دار دیوار ، منڈیر ، پانی کی روک ، مٹی کی کچھ بلند قطار نیز مٹی کا چھوٹا ڈھیر یا ڈھیری جو گول ہوتی ہے

وَنٹ

१. कटी दुमवाला

وَتْح

अ. वि.कृपण, कंजूस, निकृष्ट, खराब ।।

wit

بَذْلَہ سَنْجی

watt

واٹ، برقی طاقت کی بین الاقوامی اکائی جو جول فی سیکنڈ کے مساوی ہوتی ہے یا برقی دور میں توانائی کی مقدار جبکہ برقی رو ایک ایمپیئر اور قوہ کا فرق ایک وولٹ ہو (علامت: W ) [جیمس واٹ کے نام پر، م: ۱۸۱۹ء].

vat

بڑا برتن

witty

بَذْلَہ سَنْج

with

فی

wet

آبی

wait کے لیے اردو الفاظ

wait

weɪt

wait کے اردو معانی

اسم، فعل متعدی، فعل لازم

  • انتظار میں ہونا
  • کسی توقع میں رکنا یا ٹھہرنا
  • تیار رہنا
  • نظر انداز ہونا یا کچھ مدت کے لیے ملتوی رہنا
  • فرائض بجا لانا (ہوٹل کے خادم یا خادمہ کے)
  • کسی انتظار میں کوئی کام نہ کرنا
  • کھڑے رہنا
  • انتظار کرنا
  • توقف کرنا
  • راہ دیکھنا
  • کسی توقع پر معاملے کا ملتوی کرنا
  • مؤخر کر دینا
  • التوا میں ڈالنا
  • (قدیم) اردلی یا محافظ کے فرائض انجام دینا
  • خدمت کرنا
  • ساتھ دینا
  • انتظار
  • انتظار کا دورانیہ یا عمل
  • تاخیر
  • (برطانوی) نغمہ سراؤں اور گائکوں کی ٹولی یا منڈلی جو کرسمس کے دوران گلی کوچوں میں کرسمس کے گیت گاتی پھرتی ہے
  • (قدیم) چوکیدار

wait के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा, सकर्मक क्रिया, अकर्मक क्रिया

  • इंतिज़ार में होना
  • किसी तवक़्क़ो' में रुकना या ठहरना
  • तैयार रहना
  • नज़र-अंदाज होना या कुछ मुद्दत के लिए मुल्तवी रहना
  • फ़राइज़ बजा लाना (होटल के ख़ादिम या ख़ादिमा के)
  • किसी इंतिज़ार में कोई काम न करना
  • खड़े रहना
  • इंतिज़ार करना
  • तवक्कुफ़ करना
  • राह देखना
  • किसी तवक़्क़ो' पर मु'आमले का मुल्तवी करना
  • मुअख़्ख़र कर देना
  • इल्तिवा में डालना
  • (क़दीम) अर्दली या मुहाफ़िज़ के फ़राइज़ अंजाम देना
  • ख़िदमत करना
  • साथ देना
  • इंतिज़ार
  • इंतिज़ार का दौरानिया या 'अमल
  • ताख़ीर
  • (बर्तानवी) नग़्मा-सराओं और गाइकों की टोली या मंडली जो क्रिसमस के दौरान गली कूचों में क्रिसमस के गीत गाती फिरती है
  • (क़दीम) चौकीदार

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (wait)

نام

ای-میل

تبصرہ

wait

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone