تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"wit" کے متعقلہ نتائج
wit کے لیے اردو الفاظ
wit کے اردو معانی
اسم، فعل متعدی، فعل لازم
- فہم
- ذہانت
- سمجھ
- فراست
- بذلہ سنجی
- نکتہ سنجی
- ظرافت
- برجستگی
- مظاہرِ عالم، تصورات اور الفاظ کا واضح شعور، برجستہ اظہار
- ان مل، بے جوڑ، لطیف اور مہمل و مضحک حقائق کو تنظیم دے کر خوبصورت بیان کی شکل دینے کا ملکہ اور ہنر
- تحریر و تقریر میں یہ شعور و ادراک جلوہ گر
- شخص جس میں ایسی بصیرت اور قوتِ اظہار ہو خصوصاً برجستہ گفتگو کرنے کا ہنر
- (جمع) مشاہدے، ادراک اور تفہیم کی مجموعی خصوصیات اور اہلیتیں
- ان اہلیتوں کا درست توازن
- (قدیم) جاننا
- معلوم کرنا
- (قدیم) با خبر ہونا
- معلوم ہونا
wit के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा, सकर्मक क्रिया, अकर्मक क्रिया
- फ़हम
- ज़िहानत
- समझ
- फ़िरासत
- बज़ला-संजी
- नुक्ता-संजी
- ज़राफ़त
- बरजस्तगी
- मज़ाहिर-ए-'आलम, तसव्वुरात और अलफ़ाज़ का वाज़ेह शु'ऊर, बरजस्ता इज़हार
- अन-मिल, बे-जोड़, लतीफ़ और मोहमल-ओ-मुज़हिक हक़ाइक़ को तंज़ीम दे कर ख़ूबसूरत बयान की शक्ल देने का मलिका और हुनर
- तहरीर-ओ-तक़रीर में ये शु'ऊर-ओ-इदराक जल्वा-गर
- शख़्स जिसमें ऐसी बसीरत और क़ुव्वत-ए-इज़हार हो ख़ुसूसन बरजस्ता गुफ़्तुतू करने का हुनर
- (जम') मुशाहिदे, इदराक और तफ़हीम की मजमू'ई ख़ुसूसियात और अहलियतें
- उन अहलियतों का दुरुस्त तवाज़ुन
- (क़दीम) जानना
- मा'लूम करना
- (क़दीम) बा-ख़बर होना
- मा'लूम होना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (wit)
wit
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔