تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"wet" کے متعقلہ نتائج

wet

آبی

vet

جنگ آزمودہ سپاہی

wet rot

گیلا گھن، کتھئی گھن جو گیلی عمارتی لکڑی کولگ جاتا ہے۔.

wet dock

گہری گودی، جس میں جہاز تیر سکتا ہو۔.

wet fly

بھیگی مکھی، مصنوعی مکھی جسے بنسی سے مچھلی پکڑ نے والے استعمال میں لاتے ہیں۔.

wet blanket

بول چال: افسردہ دل، کوئی مغموم آدمی جس کی وجہ سے پوری محفل کا لطف غارت ہو جائے۔.

wet pack

گیلی پٹی، علاج کی غرض سے بدن کو گیلی پٹیوں یا کپڑوں میں لپیٹنا۔.

wet look

چمکیلی سطح، خصوصاً چمک جو کسی کپڑے کو دی گئی ہو۔.

wet land

دُلْدُل

wet-weather

تر موسمی جسے بارش والے دن کام میں لایا جائے۔.

wet-nurse

آیہ

weta

نیوزی لینڈ کا ایک بڑا، بے پروں کا حشرہ، آنکھ پھوڑ ٹڈے سے مشابہ۔.

ویتی

اُتنی

وِٹو کَرنا

کسی پیش کردہ دستور یا تجویز کو خصوصی اختیار کے تحت رد کرنا (خصوصاً) اقوام متحدہ کے اجلاس میں بڑی طاقتوں کا حق ِتنسیخ استعمال کرنا ۔

وِیٹو کَرنا

نامنظور کرنا ، کسی قانون یا قرار داد کو رد کرنا ، مسترد کر دینا ۔

wet کے لیے اردو الفاظ

wet

wet

wet کے اردو معانی

اسم، صفت، فعل متعدی، فعل لازم

  • تر
  • بھیگا ہوا
  • جس میں پانی شامل ہو
  • گیلا
  • نم
  • پانی سے آلودہ
  • بارشی
  • بہت گیلا
  • پُر نم
  • جو پوری طرح سے خشک نہ ہو
  • عرق آلود
  • پُر آب
  • (بول چال) الکحل آلود مشروبات تیار اور فروخت کرنے کی اجازت دینے والا
  • بوتلوں میں بند، محفوظ خوراک، مائع شیریں محلول کی صورت میں
  • پانی یا رطوبت
  • نمی یا کافی حبس کی حالت
  • برسات کا موسم
  • بارش
  • سیلا پن
  • (بول چال) وہ شخص جو ممانعتِ شراب کی مخالفت کرتا ہو
  • نم یا تر کرنا
  • بھگونا
  • گیلا کرنا
  • نم آلود کرنا
  • شرابور کرنا
  • پانی میں بھگونا یا کسی اور مائع میں تر کرنا
  • گیلا کر دینا مثلاً پیشاب کرکے
  • گیلا ہونا

wet के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा, विशेषण, सकर्मक क्रिया, अकर्मक क्रिया

  • तर
  • भीगा हुआ
  • जिसमें पानी शामिल हो
  • गीला
  • नम
  • पानी से आलूदा
  • बारिशी
  • बहुत गीला
  • पुर-नम
  • जो पूरी तरह से ख़ुश्क न हो
  • 'अर्क़-आलूद
  • पुर-आब
  • (बोल-चाल) अलकुहुल आलूद मशरूबात तैयार और फ़रोख़्त करने की इजाज़त देने वाला
  • बोतलों में बंद, महफ़ूज़ ख़ूराक, माए' शीरीं महलूल की सूरत में
  • पानी या रुतूबत
  • नमी या काफ़ी हब्स की हालत
  • बरसात का मौसम
  • बारिश
  • सीला-पन
  • (बोल-चाल) वो शख़्स जो मुमान'अत-ए-शराब की मुख़ालिफ़त करना हो
  • नम या तर करना
  • भिगोना
  • गीला करना
  • नम-आलूद करना
  • शराबोर करना
  • पानी में भिगोना या किसी और माए' में तर करना
  • गीला कर देना मसलन पेशाब करके
  • गीला होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (wet)

نام

ای-میل

تبصرہ

wet

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone