تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"wade" کے متعقلہ نتائج
wade کے لیے اردو الفاظ
wade کے اردو معانی
فعل لازم
- کسی ایسی شے میں سے گزرنا یا چلنا جو چلنے میں رکاوٹ پیدا کرے، جیسے پانی، برف یا لمبی لمبی گھاس
- (مجازاً) وقت کے ساتھ چلنا یا آگے بڑھنا
فعل متعدی
- وقت کے ساتھ گزرنا یا عبور کرنا
- پایاب اترنا
- گھاٹ اترنا
اسم
- پانی میں چلنے کا عمل
wade के देवनागरी में उर्दू अर्थ
अकर्मक क्रिया
- किसी ऐसी शय में से गुज़रना या चलना जो चलने में रुकावट पैदा करे, जैसे पानी, बर्फ़ या लंबी लंबी घास
- (मजाज़न) वक़्त के साथ चलना या आगे बढ़ना
सकर्मक क्रिया
- वक़्त के साथ गुज़रना या 'उबूर करना
- पायाब उतरना
- घाट उतरना
संज्ञा
- पानी में चलने का 'अमल
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
wader
(الف) کیچڑ پانی میں چلنے والا (ب) کوئی لم ٹنگو پرندہ جو پانی میں چل پھر کر اپنا پیٹ بھرتا ہو۔.
وَعدا
وعدہ (جو درست املا ہے)، اقرار، قول و قرار، عہد، پیمان، وچن، ملنے یا ملاقات کرنے کا اقرار، موت کا وقت، مرنے کا دن، فرض کی ادائیگی کا وقت
واڑَہ
جگہ نیز وہ جگہ جہاں ایک پیشے یا ذات کے لوگ بستے ہوں ، (جیسے کمھار واڑا وغیرہ) محلہ ، ٹولہ ، کوچہ ؛ ملک ، ریاست (جیسے رجواڑا)
veda
( واحد یا جمع) وید، ہندوؤں کے قدیم ترین، مذہبی صحائف ، تعداد میں چار یعنی رگ وید ، سام وید، یجروید اور اتھر وید۔.
whidah
افریقہ کے چھوٹے ہیئے کی شکل کے پرندے جن کا وائی دوینا خاندان سے تعلق ہے، نسلی افزائش کے موسم میں ان کے نروں کی دم کے لمبے پر نیچے جھکے رہتے ہیں
وُدّی
ایک ہندوستانی درخت کا نام جو بہت بڑا ہوتا ہے اور اس کا تنا بھی موٹا ہوتا ہے اس کے پتے آپٹے کے پتوں کی طرح ہوتے ہیں اور پھلیاں سہجنے کی پھلیوں کی طرح مگر ان سے کچھ پتلی ہوتی ہیں ، بعض اطباء کا خیال تھا کہ یہ امراض چشم کو نافع ہے اور ہڈی کے درد کو مٹاتا ہے ۔
video diary
ویڈیو روز نامچہ، کسی فرد کا ویڈیو ریکا رڈر کی مدد سے اپنی زندگی کے کسی دور، واقعے یا ڈرامائی صورت حال وغیرہ کو ویڈیو فیتے پر ریکارڈ کرنے کا عمل۔.
وَعدَہ آسان ہے وَعدے کی وَفا مُشکِل ہے
وعدہ کرلینا تو بہت آسان ہے لیکن اس پر عمل کرنا یعنی اس وعدے کو پورا کرنا مشکل ہے
وَعْدَہ سے دَم زیادہ نَہ کَم
۔مقولہ۔ موت کا وقت ٹالے نہیں ٹلتا۔(توبۃ النصوح) وباپرکیا منحصر ہے وعدہ سے دم زیدہ نہ کم مرنا برحق۔
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (wade)
wade
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔