تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"vodka" کے متعقلہ نتائج

وودکا

روس میں بنائی جانے والی ایک شراب ، ووڈکا ، واڈکا (رک) ۔

vodka

بنیادی طور پر ایک روسی الکحلی شراب جو رئی سے تیار کی جاتی ہے۔.

وَرَق

درخت کا پتا، پات، برگ

وَرقَہ

ورق (رک) سے منسوب، ورق والا، ورق کا

وَرْقا

फ़ाख़्ता, पंडुक।।

وَرْکَہ

(حیوانیات) کولھے کا ایک جوڑ، دروں پاچک کے پانچ جوڑوں میں سے ایک جوڑ

وَرْکِیَہ

(حیوانیات) رک : ورکی ۔

وَیدِکی

سنسکرت گرامر کا ایک حصہ جس میں ویدوں کے ایک حصے کی تشریح ہے

وَرْکی

(حیوانیات) کولھے کی ہڈی جو دوحصوں پر مشتمل ہوتی ہے

وَرَقی

ورق (رک) سے منسوب، ورق کا، ورق والا (جیسے دو ورقی)، (مجازاً) پرت دار، تہوں والا

وَرقِیہ

مچھلی کی ایک قسم، جس کے جسم پر بہت قرص ہوتے ہیں

وُرَیقَہ

(نباتیات) چھوٹی پتیاں ۔

وَرْقاں

(لفظاً) اوراق ؛ (مجازاً) اعمال نامہ ۔

وَرقَہ نُما

(نباتیات) ورقہ جیسی شکل کا ، ورق سے مشابہ ۔

وَرقَہ بَنک

بینک کا وہ کاغذ جس پر عندالطلب رقم لکھ کر بینک سے نکالی جاتی ہے ، چیک (انگ: Cheque) ۔

vodka کے لیے اردو الفاظ

vodka

ˈvɒd.kə

vodka کے اردو معانی

اسم

  • واڈکا
  • آلوؤں یا مختلف دالوں سے کشیدکی ہوئی نشہ آور روسی شراب

vodka के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • वाडका
  • आलूओं या मुख़्तलिफ़ दालों से कशीद की हुई नशा आवर रूसी शराब

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (vodka)

نام

ای-میل

تبصرہ

vodka

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone